نسخہ الشفاء : ریوند چینی 125 گرام، نوشادر 125 گرام، قلمی شورہ 125 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اکسیر جگر نسخہ ہے غدی تحریک کی ہر علامات کیلئےبے حد مفید ہے یرقان کا تریاق ہے جگر کی کمزوری اور خرابی کیلئے بے حد مفید ہے جگر کے فعل کو تیز کرکے ہر قسم کے گرم امراض کا خاتمہ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 700 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!