نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 10 گرام، سونف 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، نمک سیاہ 6 گرام، نوشادرانڈیا 6 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کوپیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح، اور دوپہر، رات، کھانے کے 15 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : خرابی معدہ، بھوک کی کمی، معدہ اورجگر کی کمزوری، کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 125 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!