نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 10 گرام، افسنتین 30 گرام، رائی 120 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر اس میں کشتہ فولاد اچھی طرح مکس کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول،صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کی لسی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : جلد کیلئے، اور خون کی خرابی کیلئے، بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!