نسخہ الشفاء : چکنی سپاری 40 گرام، پیپل کی راکھ 40 گرام، طباشیر 60 گرام، ست مازو 9 گرام، کشتہ مرجان 9 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس لیں اورپھر اچھی طرح ملالیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاں آدھا گرام سفوف استعمال کریں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح وشام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ہر قسم کا لیکوریا کا خاتمہ کردیتا ہے بہت زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!