نسخہ الشفاء : کالی زیری 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کوڑ تمہ بغیر بیج 10 گرام، مغز نیم 10 گرام، برگ بھنگ 10 گرام، روغن سرسوں 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنائیں اور روغن سرسوں میں پکائیں جب یہ دوائیں سرخی مائل ہوجائیں تو چھان کر بوتل میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : رات کو یا بوقت ضرورت 2 دوقطرے کان میں ڈالیں پندرہ دن یاں ایک ماہ
فوائد : کان کی پھنسیاں، پیپ درد کیلئے بے حد مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!