نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری 20 گرام، نیلا تھوتھا 6 گرام، سندھورا 10 گرام، ست ریٹھا 10 گرام، مکھن 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر مکھن میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ مرہم تیار ہے اب اسکو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھ لیں
ترکیب استعمال : زخموں والی جگہ پر حسب ضرورت لگا لیا کریں
فوائد : ہر قسم کے زخموں، چوٹوں گلٹیوں، طاعون، پھوڑے پھنسیوں کیلئے، بہت اچھا مرہم ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!