قوت باہ،اور ہاضمہ
نسخہ الشفاء ۔ آملہ سار گندھک50گرام، آملہ خشک 50گرام،دونوں کو خوب باریک کر کے
پیس کر اس میں برابر وزن شہد ملا لیں ، روزانہ ایک چائے والا چمچ استعمال کرنے سے بے
حد قوت باہ پیدا ہوتی ہے ۔ ہاضمہ بھی تیز ہو جاتی ہے ۔
You must be logged in to post a comment.
asking for information