Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : اعصابی، جسمانی کمزوری، اوراعصابی دردوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں اور زیرو سائز کے کیپسول یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں اگر دودھ میں ایک چمچ زیتون کا تیل ملا لیں تو بہت اچھا ہے
فوائد : اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جسمانی دردیں، لو بلڈ پریشران تمام اعصابی امراض کیلئے لاجواب دوا ہے گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں کیلئے بھی مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top