Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : امراضِ معدہ، بدہضمی، گیس، قبض، بھوک کی کمی، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 50 گرام، کشنیز خشک 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، الائچی کلاں 50 گرام، سونف 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام، گلوکوز 200 گرام، امرت دھارا تیس قطرے، یہ کسی حکیم یاں پنساری کی دوکان سے عام مل جاتے ہیں
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا پاریک سفوف بنا کر بعد میں امرت دھارا تیس قطرے خوب اچھی طرح سے ملا کر سفوف کو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : امراضِ معدہ، بدہضمی، گیس، قبض، بھوک کی کمی، بہترین، علاج ہے
دوا پیکنگ 300 گرام قیمت 600 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top