Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : حمل نہ ٹھہرنے، کا کامیاب ترین، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : درخت پیپل سفید کی داڑھی 10 گرام، بیخ شولنگی 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کا باریک سفوف بناکر 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر، رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پودینہ کا قہوہ یاں دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حمل نہ ٹھہرنا، رحم میں ورم، کیلئے بہت کامیاب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top