Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مرہم، رحم کی سوزش اور رحم، کے درد کیلئے

نسخہ الشفاء : کسٹرائل 25 گرام، گھی دیسی 25 گرام، ہلدی 10 گرام
ترکیب تیاری : ہلدی کو باریک پیس کر کسٹرائل اور گھی میں یہ سفوف ڈال کر اچھی طرح مکس کریں مرہم تیار ہوجائے گی
مقدار خوراک : دن میں تین بار یہ مرہم رحم پہ لگائیں
فوائد : سوزش رحم، ورم رحم، درد رحم، کیلئے مفید ترین مرہم ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top