Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دانتوں کی پیلاہٹ، دانتوں کو کیڑا لگنا، مجرب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونٹھ 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، رسونت 10 گرام آب سبز سہانجنہ
ترکیب تیاری : ان ادویات کو پیس کر سفوف بنا کرآب سبز سہانجنا سے کھرل کرکے خشک کر کے پھر سفوف بنا کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یعنی آدھا گرام والے
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں 10 سے 15 دن
فوائد : دانتوں کی پیلاہٹ، دانتوں کو کیڑا لگنا، کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top