Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دوران حمل درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہینگ 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، جاوتری 10 گرام، نمک سنگ 10 گرام، سوہانجنا 60 گرام، گھیکوار 60 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھرسوہانجنا اور گھیکوار کو شامل کر کے اچھی طرح کوٹ پیس کر کالے چنے برابر گولیاں سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں
مقدار خوراک : ایک تا 2 گولی صبح کھانے دو گھنٹہ پہلے ایک مرتبہ روزانہ لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : دورانِ حمل پیٹ میں درد کیلئے، بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top