Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : گیس ٹربل کیلئے، بہترین پھکی

نسخہ الشفاء : گیس ٹربل کیلئے، بہترین پھکی
نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، نوشادر10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 15 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد : معدہ کی گیس دور کرتی ہے، بھوک لگاتی ہے، قبض دور کرتی ہے، کھانے کو جلدی ہضم کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 150 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top