Alshifa Natural Herbal Pharma

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق

majon

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق
نسخہ الشفاء, لونگ 9 عدد ،دارچینی 12 گرام،زعفران 10 گرام،ان سب کو باریک سفوف
بناکر روغن تل 7 چمچ بڑے کھانے والے ملاکر خوب کھول کرکے باریک کرلیں معجون
سی بن جائے گی
:ترکیب استعمال
,اس میں سے ایک چمچ دوا لیکر اسکا کوباریک کپڑے پرلیپ کریں کاٹن
کا کپڑا ہوناچاہیے جو تین انچ چوڑا اورلمبائی بھی تین انچ ہونی چاہیے اس پرلیپ کرکے
رات سوتے وقت عضو خاص پراچھی طرح لپیٹ کر اورانڈر ویئر پہن کرسوجائیں اور
صبح کو اُٹھ کر تازہ پانی سے دھولیں اسی طرح ایک دن چھوڑ کر پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد:جلق یا اغلام سے اگر عضو مخصوص میں کمزوری اور ٹیڑھا پن واقع ہوگیا ہو تو
اس پٹی کے استعمال سے دور ہو جائے گا اور عضو مخصوص میں قوت پیدا ہوجائے گی

60 thoughts on “پٹی برائے قوت باہ و مجلوق”

  1. محترم حکیم صاحب
    السلام و علیکم
    کیا روغن تل کی جگہ روغن زیتون استمال کر سکتے ہیں
    اور اوپر دی گئی مقدار کتنے دن کے لیے کافی ہے
    اور پٹی دوبارہ استمال ہو سکتی ہے یا ہر بار نئی استمال کرنا ہو گی

Leave a Comment

Scroll to Top