Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : برص، پھلبہری، کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : بابچی 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، تخم پنواڑ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، تل سفید 50 گرام، بلادر نیم سوختہ 50 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے بلادر کی ٹوپی اتار کر بلادر کو ہلکا ہلکا موٹا کوٹ لیں اور تھوڑے سے دیسی گھی میں توے پر نیم بریاں کرلیں یہ احتیاظ رہے کہ بھلا نوہ کے دھواں سے بچیں، ہوا کا رخ دیکھ کر مخالف سمت میں بیٹھیں اور بہتر ہے کہ عینک وغیرہ لگا کر بلادر کو بریاں کریں بریاں کرنے میں یہ خیال رہے کہ بالکل ہی جلا نہ لیں بلکہ نیم سوختہ کرلیں پھر باقی تمام ادویات کا سفوف ملا کر مغز اخروٹ تل وغیرہ ملا کر خوب کوٹیں اور یکجان کرلیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : برص کیلئے لاجواب دوا ہے نئی مرض ایک دو ماہ میں قابو آجائے گی اور پرانی مرض کیلئے کئی ماہ تک علاج کرنا پڑے گا
دوا پیکنگ کیپسول120 قیمت 1000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top