Alshifa Natural Herbal Pharma

January 2011

دیسی طریقہ علاج

پیغام

اسلام علیکم پیغام جناب محمد یونس صاحب جوکہ ، عاقل پُور، روڈ راجن پُور،میں کسی کنسٹریکشن کمپنی میں سول انجینیر ہیں آپ نے 30/11/2010کو یہ کہ کر مجھ میڈیسن منگوائ کہ مجھے اعتبار نہں ہے کہ پیسے دے دوں اور مجھے میڈیسن مل جائےگی آپ نےکہا میڈیسن بھیج دیں میڈیسن ملتے ہی آپ کو پیسے […]

دیسی طریقہ علاج

اکسیر امساک

اکسیر امساک مغز تخم سرس کا تیل کولہو سے نکلوا لیں۔ ہاتھ اور پاوں کے تلووں پر ملیں اس سے خوب امساک ہوتا ہے استعمال کریں فائدہ ہی فائدہ ہے۔آپ کا دل اچھل اچھل کر اس بات کی خود ہی گواہی دے رہا ہوگا یاد کرتے پھرتے رہو گے۔ ذرا استعمال تو کرکے دیکھیں پھر

دیسی طریقہ علاج

علاج : درد کمر عرق النساء

علاج : درد کمر عرق النساء ریوند خطائی دو تولہ‘ گندھک آملہ سار آٹھ تولہ‘ خردل (رائی) آٹھ تولہ‘ سوڈا بائی کارب آٹھ تولہ‘ اسگندھ ناگوری آٹھ تولہ‘ اجوائن چار تولہ‘ فلفل درازدو تولہ سفوف بنالیں۔ ایک ماشہ صبح وشام پانی سے دیں, وجع المفاصل کو دور کرنے میں بے حد مفید چیز ہے۔ پرانی

دیسی طریقہ علاج

علاج : بواسیر خونی

علاج : بواسیر خونی نسخہ:مغز تخم نیم۔ فلفل سفید ہم وزن کھرل کر لیں حب بقدر نخود تیار کرلیں۔ بواسیر خونی کیلئے حیرت انگیز طور پر مفید اور نافع ہے نہایت زود اثر بے خطر دوا ہے۔ ان گولیوں کے استعمال سے قبض کی شکایت بھی رفع ہوجاتی ہے بار ہا مرتبہ ہزاروں مریض شفاءپاچکے

دیسی طریقہ علاج

ھو اشافی علاج: بخار اکسیر

علاج، بخار ھو اشافی علاج: بخار اکسیر اس مجرب اکسیر کوبخار کے مریضوں کیلئے یہ نسخہ تجویز کیا گیا جو بہت ہی مفید ثابت ہوا۔ بے شک بخار کیلئے تیربہدف دوا ہے تجربہ شدہ مجرب نسخہ ہے۔ تعریف کے قابل ہے۔ ست گلو خالص‘ کشتہ مرجان‘ دانہ الائچی خورد‘ طباشیر‘ زہرمہرہ ‘ نارجیل دریائی‘ جدوار

دیسی طریقہ علاج

یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات

یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات یورک ایسڈ کے اخراج اور گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات کےلیے یہ نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔آپ کےلیے درج ذیل ہے نسخہ: ہوالشافی سونٹھ۔۔50گرام سورنجان شیریں۔۔50گرام اسگند ناگوری۔۔50گرام تمام چیزوں کو کوٹ چھان کریا گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں اور صبح

دیسی طریقہ علاج

علاج : عصبی دردوں کا

علاج : عصبی دردوں کا عصبی درد سے مراد وہ درد ہے جس کا ظاہری سبب معلوم نہ ہو۔ مقامی سوزش اور ورم نہ ہو‘ عصب مائوف اور اس کی شاخوں کے محاذی درد کی شکایت ہو اس میں عصبی قوت کے زائل ہوجانے کی وجہ سے عصبی کمزوری پیدا ہوجاتی ہے۔ عصبی افعال میں

دیسی طریقہ علاج

علاج: مرض نقرس

علاج: مرض نقرس اس مرض میں دائیں پائوں کے انگوٹھے میں شدید درد اٹھ کر تمام چھوٹے جوڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ مائوف جوڑ سرخ ومتورم ہوجاتے ہیں شدت مرض میں ہاتھ پائوں کی انگلیاں کھچتی اور پھڑکتی ہیں اور ان میں سرسراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ ھوالشافی: نسخہ:۔ (سورنجان شیریں)(سورنجان تلخ) (سناءمکی)(ریوند

دیسی طریقہ علاج

خمیرہ قبض کشاء

خمیرہ قبض کشاء 8 گل سرخ ایک پاو، سنامکی ایک پاو، ایک سیر پانی میں رات کو بھگودیں صبح کو جوش دیں، ڈیڑھ پاو پانی رہنے پر اتار لیں اور ڈیڑھ سیر مصری شامل کرکے اچھی طرح مٹی کی کونڈی میں گھوٹ کر خمیرہ تیار کر لیں۔ ایک تولہ رات کو قبض کشائی کیلئے استعمال

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:بفضلہ تعالیٰ صحت قابل رشک رہتی ہے

نسخہ:بفضلہ تعالیٰ صحت قابل رشک رہتی ہے پیٹ کے تمام امراض، ہر قسم کانزلہ، قبض، بدن کا ٹوٹتے رہنا، قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا، دل کی گھبراہٹ اور دل کے تمام امراض کیلئے بڑھاپے میں بھی تندرست جوان کی طرح سرخ و سفید چہرہ رہتا ہے۔ چہرہ و بدن پر جھری نہیں آتی۔

دیسی طریقہ علاج

مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں

مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں درج ذیل چیزیں ملا کر کھانے سے مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں۔ ٭گوشت کے بعد شہد ٭ مچھلی کے بعد دودھ ٭ مچھلی کے بعد شہد ٭ دہی کے بعد مولی ٭ پنیر کے بعد مولی ٭ گوشت مرغ کے بعد مولی ٭ گھی کے بعد مساوی الوزن شہد

دیسی طریقہ علاج

پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات

پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات دو عدد بڑی الائچیوں کے دانے نکال کر منہ میں رکھیں ساتھ ہی ایک چمچ چینی ڈالیں اور انہیں اس طرح چوسیں جس طرح چیونگم چباتے ہیں اور چوس چوس کر رس پیتے رہیں پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات مل جائے گی چند دن

دیسی طریقہ علاج

تین دن کے اندربلڈپریشر نارمل ہوجائیگا

تین دن کے اندربلڈپریشر نارمل ہوجائیگا عناب کے فوائد عناب ایک پائو لیں رات کو کسی مٹی یا چینی کے برتن میں پانی ڈال کر اس میں صرف سات دانے عناب بھگو کر رکھیں۔ صبح نہار منہ وضو کرکے تین تین بار اول و آخر درود شریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورۀ کوثر پڑھ کر

دیسی طریقہ علاج

علاج، و،نسخہ, پیچش کیلئے

علاج، و،نسخہ, پیچش کیلئے نسخہ چھوٹی ہڑیڑ اور بل گری ہموزن لیکر سفوف بنا کر چھوٹی 1-1چمچ دن میں 3 بار پانی کے ساتھ لینی ہے اور اگر چھوٹے بچوں کو یہ بیماری (پیچش) ہوتو بلگری کا مربہ لیکر دیں بالکل شیرخوار بچوں کو اس مربے کا شیرہ پلائیں فوراً فائدہ ہوگا۔ یہ نسخہ بڑے

Scroll to Top