نسخہ:سفوف جریان
نسخہ:سفوف جریان علامات: جریان منی میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے۔ نسخہ: کلونجی 10 گرام‘ سفید موصلی 25 گرام‘ ثعلب مصری 25 گرام‘ خشک سنگھاڑا 25 گرام۔ […]