Alshifa Natural Herbal Pharma

March 2011

دیسی طریقہ علاج

نہایت آسان مجرب طلا مجلوق

نہایت آسان مجرب طلا مجلوق نسخہ الشفاء:12عدد دیسی انڈے کو اُبال کرذردیاں نکال لیں لوہے کے توے پر ذردیاں رکھ کر اُوپر کوئی اُونچا سا برتن رکھ دیں تا کہ دھواں نہ نکلنے پائے بعد میں دکھتے ہوے کوئلوں پر یاں گیس کو چولھے پررکھ کر ہلکی سی آنچ جلائیں اور توے کو تھوڑا سا […]

دیسی طریقہ علاج

قوت:عضو خاص طلا

قوت:عضو خاص طلا نسخہ الشفاء:ہینگ خالص10گرام،شہدخالص10گرام میں پیس کر رات کو عضوخاص پر کریم کی طرح لگائیں اوراُوپر ململ کپڑے کی پٹی باندھیں انشاءاللھ دس یوم استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی

دیسی طریقہ علاج

بہت:آسانی سے بننے والا طلا

بہت:آسانی سے بننے والا طلا نسخہ الشفاء لہسن 50گرام چھیل لیں اور اسے کھرل وغیرہ میں کوٹ کر پانی نکال لیں اور پانی کے برابر تلوں کا تیل شامل کرکے کوئلوں کی آگ پر رکھیں جب پانی جل جائےتو تیل باقی رہ جائے شیشی میں سنبھال رکھیں اور بوقت ضرورت پانچ بوند تیل کی صرف

دیسی طریقہ علاج

ضعف,مردمی کا بیرونی علاج

ضعف مردمی کا بیرونی علاج بیرونی علاج کی ضرورت ہوتی ہے؟ کیونکہ جب رگوں و پٹھوں میں جلق وغیرہ سے کمزوری واسترخاء پیدا ہو گیا ہو تو اس کے لیے بیرونی علاج زیادہ کامیاب رہتا ہے لیکن چونکہ ایسی ادویات عام طور پر قیمتی اور بہت سے اجزا کے مرکب تیار ہوا کرتیں ہیں ،لہذا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:سوزاک

نسخہ:سوزاک گوکھرو20گرام،پاؤ بھرپانی میں پیس کر چھان لیں اس کی تین خورا کیں بنا لیں صبح-دوپہر-شام خالی پیٹ پندرہ روزتک استعمال کریں فوائد::ریگ یا سنگ مثانہ درد گردہ کو دورکرتا ہے قرحہ سوزاک کو نافع اور پیشاب آور ہے

دیسی طریقہ علاج

لونگ افعال و خواص

لونگ افعال و خواص لونگ،مفرح،مقوی و محافظ اعضا ئے رئیسہ ہاضم و اشتہا آور ہے ، ذہن و فکر کو تقویت دیتا ہے، درد معدہ ریاح ، بلغمی تنگی تنفس سردی کی کھانسی اور سردی کا خفتان وحشت خوف اور وسواس کو مفید ہے،فالج،لقوہ،سکتہ،نزلہ اور دماغ کے امراض بارو طب کونا فع ہے،سرد دماغ کا

دیسی طریقہ علاج

حب مو صلی

حب مو صلی مو صلی سیاہ100گرام کو 300گرام گائے کے دودھ میں خوب جوش دیں یہاں تک کہ تمام دودھ جذب ہو جائے اس کے بعد سایہ میں خشک کر کے باریک پیس کر اس میں جائفل جاوتری ہر ایک 50گرام،سفوف کر کے ملا لیں اور شہد کی آمیزش سے ایک ایک گرام کی گولیاں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ اعلی درجہ مقوی باہ ہے۔ امساک پیدا کرتا ہے ۔ بے ضرر نسخہ ہے۔ دار چینی10گرام حرمل10گرام،خراطین مصفی 10گرام،اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں۔مقدار خوراک صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہےزبردست اثرات کا حامل ہے:::  نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں

دیسی طریقہ علاج

ممسک گولیاں

ممسک گولیاں ریگ ماھی10گرام،اسگندھ10گرام،سلا جیت5گرام تخم حرمل10گرام،لونگ10گرام زعفران5گرام،سب کو باریک کرکے خالص شہد ملا کرکالے چنے برابرکی گولیاں بنائیں::مقدار خوراک،دو گولی صبح وشام نہارمنہ،آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ دن استعمال کریں فوائد::یہ گولیاں ہر قسم کے جریان و سیلان منی اور رقت کو دورکرتی ہیں بے حد مقوی و مہبی ہیں ممسک ہیں

دیسی طریقہ علاج

لہسن کی معجون

لہسن کی معجون لیسن چھیلا ہوا100گرام،لے کرچھاچھ میں بھگودیں،چھاچھ کی ترشی سے اس کی بدبو دور ہوگی اب اس میں6کلو دودھ ڈال کر نرم آگ پر پکائیں جب تمام دودھ مثل کھویا ہو جائے تو اس میں کالی مرچ،سونٹھ،دارچینی،الائچی سبز،ناگ کیسر،باؤبڑنگ،ہلدی،دار ہلد،چترک،پپلامول،تیزپتہ،ہاؤبیر،اجوائن،لونگ،گوکھرو،سونف،پشکرمول،بدھارا،اسگندھ بیج کونچ،اور کچور،ہرایک6گرام،سفوف بنا کر ملالیں اور مصری ذائقہ کے مطابق شامل کرلیں::

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ سفید پیاز تیس عدد چھیل کر ٹکڑے ٹکڑے کاٹ لیں اس میں اتنا دودھ ملا ئیں کہ دو تین انگلی اونچا رہے اب اس کو نرم آگ پر پکائیں حتی کہ تمام دودھ خشک ہو جائے اور پیاز خوب گل جائیں اب اس کو گھوٹ کر اس میں خالص گھی

دیسی طریقہ علاج

مضرات باہ

مضرات باہ از ریسرچ حکیم محمد عرفان قوت مردانگی کو کمزور اور ختم کرنے والی غذائیں:اور جڑی بوٹیاں یہ تمام چیزیں معدہ،جگر،دل،دماغ،خون،اعصاب،اور قوت مردانگی کو کمزور کرتی ہیں کوکین،ہیروئین،چرس،افیون،بھنگ،تمباکو نوشی شراب،نہار منہ سرد پانی پینا،تمباکو استعمال کرنا،کچے پھل کھانا،سرد چیزوں کا ذیادہ استعمال تمام پھیکی چیزیں،تمام لیسدار چیزیں،کھٹی میٹھی،کھٹی چیزیں،انڈے کی سفیدی،ساگو دانہ چاول کی

دیسی طریقہ علاج

نفس کو قابو میں کرنے کا نسخہ

نفس کو قابو میں کرنے کا نسخہ جوانی کے دنوں میں مرد ہو خواہ عورت ہرایک کے دل میں طرح طرح کے خیالات شیطانی اٹھتے رہتے ہیں ان کا اصل علاج تو یہی ہے کہ شادی کر دی جائے لیکن بعض موقعہ چند مجبوریوں کی وجہ سے شادی نہیں کرائی جاتی تو ایسے وقت میں

Scroll to Top