Alshifa Natural Herbal Pharma

March 2011

دیسی طریقہ علاج

طلا مجلوق

طلا مجلوق روغن اجوائن 5گرام، روغن مالکنگنی5گرام،روغن چلغوزہ5گرام،روغن جائفل5گرام روغن لونگ5گرام،کستوری خالص 1گرام،زعفران5گرام کستوری،زعفران باریک کھرل کرکے اس میں روغنیات ڈالکر پھر کھرل کریں 10 منٹ تک کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں،طلا مجلوق تیار ہے طریقہ استعمال:عضو خاص پر سیون سپاری چھوڑ کر 5 قطرے روزانہ رات سوتے وقت لگائیں صبح اُٹھ کر نیم

دیسی طریقہ علاج

تخم پیاز:مقوی باہ

تخم پیاز:مقوی باہ تخم پیاز میں چینی ہموزن ملاکر روزانہ 2گرام استعمال کرنا ہاضم ہے بھوک میں اضافہ کرتا ہے اور سُدہ کھولتا ہے:سفوف تخم پیاز 3گرام نیم برشت انڈہ میں روزانہ ملا کر استعمال کرنا مقوی محرک باہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:تریاق شراب

نسخہ:تریاق شراب شراب خانہ خراب بھی ایسی بلائے عظیم ہے کہ جس کے پیچھے پڑجاتی ہے نہ صرف مال و دولت کو ہی برباد کر دیتی ہے بلکہ جان تک کو تباہ کر دیتی ہے علاوہ ازیں رسوائی اور خرابی علیحدہ ہے کہ اپنے بیگانے میں تمیز نہیں رہتی اگرآپ تریاق شراب نسخہ یعنی پھٹکڑی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:ضعف باہ

نسخہ الشفاء:ضعف باہ نسخہ الشفاء:کالے چنے ایک پاؤ لےکر اس میں آب گوکھرو آدھا کلو ڈالدیں اور سایہ میں کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں ایک ہی شب میں تمام پانی جذب ہو جائے گا اب سایہ میں رکھ کر خشک کریں خشک ہونے کے بعد باریک پیس لیں اور ہموزن چینی ملا کر احتیاط

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:قوت مردمی

نسخہ الشفاء:قوت مردمی مالکنگنی50گرام،،لونگ50گرام،،ریگ ماھی50گرام،فلفل دراز20گرام کا سفوف بنالیں اسکے بعد زعفران10گرام،کستوری خالص2گرام،ورق سونا 1گرام،عنبر5گرام کم از کم 6 گھنٹہ عرق گلاب میں کھرل کرنے کے بعد باقی ادویہ کا سفوف اس میں شامل کریں پھراکھٹا سب ادویہ کو آدھا گھنٹہ کھرل کریں نسخہ الشفاء: قوت مردمی تیار ہے مقدار خوراک کالے چنے کے برابر

دیسی طریقہ علاج

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب :نسخہ الشفاء الشفاء:مربہ املہ 250گرام،مربہ ہڑڑ250گرام،مربہ سیب250گرام،مربہ گاجر250گرام مربہ بہی150گرام،ورق سونا 2گرام،ورق چاندی10گرام،تمام مربہ جات کو اچھی طرح صاف کرلیں مربہ جات کو دھونا نہیں بیج گٹھلیاں نکال کر ہاون دستے سے یاں کونڈی ڈنڈے سے قیمے کی طرح باریک کرلیں آدھا کلوچینی کا شیرہ بنا کر اسمیں مکس کر دیں بعد

دیسی طریقہ علاج

احتلام کا عارضہ

احتلام کا عارضہ احتلام کا عارضہ اگر حرارت منی سے ہوتو اس صورت میں مخصوص خمیر کی وجہ سے مریض خواب میں تصوراتی مباشرت سے لطف اندوز ہوتاہے اور قوام منی زیر جامہ میں زیادہ جگہ پر پھیلا ہوتا ہے اگر یہ صورت حال ہرماہ ایک سے دومرتبہ ہوتو مریض خود کوحالت سکون میں محسوس

دیسی طریقہ علاج

شہوانی خیالات کی بھرمار

شہوانی خیالات کی بھرمار ہروقت شہوانی خیالات میں غرق رہنے سے دماغ میں شہوانی تصورات قوت پکڑلیتے ہیں جس کی وجہ سے قوائے شہوانی میں ہجا نی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جسکا بلاواسطہ اثر مبادی اعضاءپر وارد ہوتاہے اور دوران خون کاعمل تیزہوجاتا ہے اور ردعمل میں اعصاب متاثر ہونے سے عضوخاص کی رگوں میں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ : قوت مردانہ

نسخہ : قوت مردانہ عقرقرحا10گرام،لونگ10گرام،خشخاش10گرام،موصلی10گرام،کلونجی10گرام جائفل10گرام،اسگندھ10گرام،پپلامول10گرام،سب کا باریک سفوف بنالیں مقدار خوراک 1گرام،صبح و شام بعد ازغذا دو گھنٹہ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:بادی بلغنی طبیعتوں کیلیے اکسیر ہے قوت باہ پیدا کرتی ہے صرف 15دن استعمال کریں

Scroll to Top