Alshifa Natural Herbal Pharma

May 2011

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ضماد مجلوق

نسخہ،ضماد مجلوق نسخہ الشفاء: رائی5گرام،تل سفید5گرام، بیر بہوٹی5گرام،بھیڑ کے دودھ میں پیس ک عضو خاص پر2گرام کا ضماد کریں اور اُوپر برگ پان باندھ دیں روزانہ رات سوتے وقت دس دن تک یہ عمل کریں::عضو خاص کے تمام نقائص دور ہوں گے خوب سختی اور لمبائی موٹائی انتشار پیدا ہو گا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ

نسخہ،معجون مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ نسخہ الشفاء:مغز پنبہ دانہ15گرام،دارچینی15گرام،تخم انجرہ15گرام،قرنفل15گرام،مغزچلغوزہ15 گرام،شقاقل10گرام،زنجبیل10گرام،کائپھل10گرام،قسط شیریں5گرام،تخم کتان بریاں5گرام،مصطگی رومی5گرام،زعفراان5گرام،شہد خالص 390گرام::تیاری،تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بنا لیں بعد میں تمام سفوف شہد میں اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں معجون مایوسین باہ تیار ہے::مقدار خوراک 5گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،مولد منی،دافع جریان

نسخہ،مولد منی،دافع جریان نسخہ الشفاء:ستاور20گرام،خارخسک20گرام،تخم کونچ20گرام،تال مکھانہ20گرام،ثعلب مصری 30گرام:::تیاری،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مدار خوراک،3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:مولد منی ہے دافع جریان ہے سرعت و رقت دور کرتا ہے کئی بار ہمبستری کرنی سے کمزوری وغیرہ محسوس نہیں ہوتی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،۔سرعت انزال،گرم مزاج والوں کے لیے

نسخہ،۔سرعت انزال،گرم مزاج والوں کے لیے نسخہ الشفاء:الائچی خورد12گرام،صندل سفید12گرام،اسگند40گرام،گوند کیکر40گرام تیاری پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:ایک گرام،صبح و شام خا لی پیٹ دودھ کیساتھ فوائد:سرعت انزال جریان احتلام کو ختم کرتا ہے اور مقوی باہ ممسک ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ, تحفہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے،لاجواب امساک

نسخہ تحفہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے،لاجواب امساک نسخہ الشفاء:اجوائن دیسی10گرام،اجوائن کرفس10گرام،اجوائن خراسانی10گرام،اجوائن ول10 گرام،سب کو پیس کو سفوف بنا لیں مقدار خوراک:4 گرام جماع سے دو گھنٹہ پہلےخالی پیٹ ہمراہ نیم گرم ایک پاؤ دودھ کیساتھ فوائد:تین گنا امساک بڑھاتا ہے یعنی قوت پانچ منٹ قائم رہتی ہو تو پندرہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال نسخہ الشفاء:حرمل7گرام،جوزبوا14گرام،عاقرقرحا30گرام،موصلی سفید30گرام،زنجبیل40گرام تیاری:سب کو پیس کر اس میں 100گرام شہد خالص ملا لیں مقدار خوراک:رات سوتے وقت 7گرام ہمراہ نیم گرم دودھ آدھاکلو سے کھائیں فوائد:امساک کے لیے بہت مفید ہے ار سرعت انزال کا خاتمہ کرتاہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،طبعی امساک

نسخہ،طبعی امساک نسخہ الشفاء:عاقرقرحا25گرام،ستاور40گرام،قرنفل40گرام،تخم ریحان40گرام:تیاری،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں :مقدار خوراک،5گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،فوائد،طبعی امساک پیدا کرتا ہے اور کمر درد جوڑوں کے درد کیلیے مفید ہے نوٹ::پندرہ دن سے ذیادہ مت استعمال کریں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،حب امساکی

نسخہ،حب امساکی نسخہ الشفاء:فلفل دراز60گرام،پھل برگد60گرام:تیاری،دونوں ادویہ کو پیس کر شیر برگد کے ساتھ تین روز تک کھرل کریں پھر بقدر دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں مقدار خوراک:ایک گولی دو گھنٹہ قبل مباشرت ہمراہ دودھ فوائد::کا فی خوب امساک ہوگا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،خمیرہ بادام بیضوی

نسخہ،خمیرہ بادام بیضوی نسخہ الشفاء:مغز بادام125گرام،زردی بیضہ مرغ دیسی 25عدد،کوزہ مصری ایک کلو گرام تیاری:مغز بادام کو رات پانی میں بھگو دیں صبح چھلکے اُتار کر گھوٹ کر بادام کا شیرہ نکا لیں گھو ٹنے کے دوران 200گرام تک پانی کا استعمال کریں اور اس میں مصری ڈا ل کر قوام کریں قوام شربت سے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف سرس

نسخہ،سفوف سرس تخم سرس60گرام،بیج بند60گرام،تخم پلاس60گرام،قند سفید20گرام،تیاری::تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں::مقدار خوراک،7گرام،صبح کے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:امساک کے لیے بہترین اثر رکھتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف امساک

نسخہ،سفوف امساک نسخہ الشفاء:سپستاں125گرام،سنگھاڑہ خشک125گرام،دونون چیزوں کو سکھا کر پیس کر سفوف بنا لیں:مقدار خوراک:5سے 10گرام تک صبح ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

سفوف مغلظ و دافع سرعت

سفوف مغلظ و دافع سرعت نسخہ الشفاء:تال مکھانہ60گرام،تج25گرام،کوزہ مصری80گرام:تیاری سب کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں : مقدار خوراک:8گرام،صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:دافع سرعت ہے اور امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال نسخہ الشفاء:ثعلب مصری25گرام،موچرس25گرام،ُگل سپاری25گرام،تال مکھانہ25گرام،کوزہ مصری100 گرام،تیاری:پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:8گرام صبح ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:امساک پیدا کرتا ہے-مغلظ منی ہے

Scroll to Top