Alshifa Natural Herbal Pharma

May 2011

دیسی طریقہ علاج

نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے

نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے معدہ  جگر و السر معدہ  و آنت گیس ٹربل دل دماغ اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد اوراختلاج قلب پٹھوں کی  تکالیف لیکوریا موٹاپا یورک ایسڈ کولیسٹرول،ریحی وبادی دردیں شاٹیکا درد شقیقہ سر درد ہیپا ٹائٹس مردانہ کمزوری جریان احتلام  ہائی بلڈ پریشر […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف ضعف ہضم

نسخہ،سفوف ضعف ہضم نسخہ الشفاء:زیری سیاہ10گرام،اجوائن دیسی20گرام،فلفل سیاہ15گرام،نمک سیاہ10گرام،ہلیلہ زرد20گرام،نوشادر10گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:صبح،دوپہر،رات،2،2،2،گرام،بعد ازغذا ایک گھنٹہ ہمراہ تازہ پانی فوائد:ضعف ہضم تپ لرزہ و بلغمی تپ یرقان کثرت ریاح میں آزمودہ نسخہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، یرقان ذرد

نسخہ، یرقان ذرد نسخہ الشفاء: زہرمہرہ خطائی سبز100گرام،عرق بید مشک و روح کیوڑہ 750گرام تیاری:عرق میں سحق و بلغ کر لیں اور محفوظ رکھیں مقدار خوراک:ایک گرام ریوند چینی پانی میں ڈال کر آب انار سے شیریں کرکے ایک ایک گرام دوا دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں پندرہ یوم فوائد::سو فیصد کامیاب نسخہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،درد قولنج

نسخہ،درد قولنج نسخہ الشفاء:جو کھار 10گرام،چینی کا شربت ایک گلاس،شحم حنظل10گرام ترکیب استعمال:پہلے شربت میں جوکھار ملا کر پلادیں پندرہ منٹ بعد شحم حنظل کا سفوف پانی سے کھلا دیں فوائد::درد قولنج سے خواہ مریض کتنا ہی تڑپ رہا ہو انشاءاللھ اس ایک خوراک سے سکون مل جاتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، میٹھا قبض کشاء

نسخہ، میٹھا قبض کشاء نسخہ الشفاء: سقمونیا ولایتی20گرام،چینی500گرام،روغن بادام60 گرام،شیرہ مربہ بہی60گرام تیاری:سقمونیا کو باریک پیس کرچینی میں ملا کرروغن بادام ڈال کر چرب کریں پھر شیرہ مربہ بہی ڈال دیں تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں، نسخہ، میٹھا قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:10گرام ایک پاؤ نیم گرم دودھ میں ملا کررات سوتے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، قبض و بواسیر

نسخہ، قبض و بواسیر نسخہ، مصبر50گرام،سنامکی30گرام،مرچ سیاہ30گرام،سہاگہ بریاں15گرام،اجوائن دیسی45گرام منقہ بیج نکال کر30گرام تیاری:سب ادویات کو باریک سفوف کرکے کسٹرائل میں چرب کرکے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں مقدار خوراک:ایک گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں فوائد:آہستہ آہستہ دائمی قبض دور ہو جاتی ہے بھوک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، گولی ملین قبض کشاء

نسخہ، گولی ملین قبض کشاء نسخہ الشفاء: ُگل بنقشہ50گرام،بہیدانہ50گرام،سنا مکی تنکے نکال کر50گرام،ُگل سرخ50گرام پوست ہلیلہ زرد40گرامغز جمال گوٹہ10گرام تیاری: تمام ادویات کو نہایت باریک پیس کر چار چار رتی کی گولیاں بنا لیں اور محفوظ رکھیں مقدار خوراک:ایک سے دو گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ فوائد:قبض

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، دائمی قبض

نسخہ، دائمی قبض نسخہ الشفاء:مغز سونف 50 گرام، گودہ گھیکوار 150 گرام، تیاری: سونف کو پہلے سفوف کر لیں بعد میں اس میں گودہ گھیکوار شامل کرکے خوب کھرل کریں یہاں تک کہ گولی بننے کے قابل ہوجائے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر سائے میں خشک کر لیں مقدار خوراک:ایک گولی صبح و

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، معجون قبض کشاء

نسخہ، معجون قبض کشاء نسخہ الشفاء:ہلیلہ سیاہ100گرام،مغز بادام شیریں100گرام،شہد خالص300گرام تیاری:ہلیلہ سیاہ کا پہلے سفوف بنالیں باداموں کوالگ سے کوٹ لیں پھر دونوں چیزوں کو شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:6گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:دائمی قبض دور ہوتی ہے بواسیر ریحی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، سفوف قبض کشاء

نسخہ، سفوف قبض کشاء نسخہ الشفاء:مغز بادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ سنا مکی30گرام،چہارمغز20گرام الائچی خورد20گرام،چینی100گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک،10گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::دائمی قبض اوراتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کوبارونق بناتا ہےفعل امعاء کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کو تقویت

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،افزائش قوت باہ

نسخہ،افزائش قوت باہ نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،زیرہ سفید10گرام،چہار مغز10گرام،مغز پستہ6گرام،سونف6گرام زعفران 4 رتی،الائچی خورد2گرام، گائے کا دودھ آدھا کلو تیاری:تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کرچھان کردودھ ملا کرآگ پر پکائئں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اُتار کر قدرے چینی ملا کر پیئں فوائد::قوت باہ بڑھتی ہےاور قبض ختم ہوتی ہے اورعورتوں کا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون مربہ مقوی قلب

نسخہ،معجون مربہ مقوی قلب نسخہ الشفاء:مربہ آملہ گٹھلی نکال کر100گرام،مربہ ہلیلہ گٹھلی نکال کر100گرام،مربہ زنجبیل 50گرام،مربہ گاجر100گرام،طباشیر اصلی50گرام،شہد خالص 1200گرام تیاری:تمام مربہ جات کو کوٹ کر باریک کر لیں پھر اس میں شہد ملا کر ہلکی آنچ پر ایک مرتبہ جوش دے کر نیچے اُتار لیں ٹھنڈا ہونے پر طباشیر باریک سفوف کرکے ملا لیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار والا

نسخہ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار والا ابریشم مقرض100گرام،بہمن سرخ100گرام،ُگل گاؤزبان100گرام،ورق نقرہ32گرام,سطوخودوس 50گرام،بہمن سفید100گرام،چینی8 کلو،زہرمہرہ خطائی20عدد،بادر نجبویہ100گرام,تخم بالنگو 150گرام،ست لیموں20گرام،مروارید20گرام،برادہ صندل سفید100گرام،تودری زرد200گرام ست لوبان6گرام،زمرد20گرام،برگ گاؤزبان225گرام،کشنیز100گرام،عنبراشہیب6گرام,یاقوت 20گرام یشب20گرام،:::تیاری،تمام چیزیں 10 لیٹر پانی میں بگھو دیں صبح جوش دیںحتی کہ صرف2لیٹر رہ جائے پھر اسے ُپن کر چینی ڈالیں اور قوام بنائیں اور ست لیموں ڈالیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،طلاء محرک

نسخہ،طلاء محرک نسخہ الشفاء: آب درک 10 گرام، آب پیاز سفید 10 گرام،زعفران 1 گرام، فلفل سیاہ 3 گرام تیاری:زعفران اور فلفل سیاہ کو خوب باریک سفوف کرلیں بعد میں آب درک، آب پیاز سفید اس میں ملا کر آدھا گھنٹہ خوب کھرل کریں پھر کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں طریقہ استعمال: 1گرام،دن

Scroll to Top