Alshifa Natural Herbal Pharma

May 2011

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:بہترین امساک

نسخہ الشفاء:بہترین امساک بوپھلی50گرام،سنکھا ہولی50گرام،موچرس50گرام،کمرکس50گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:2گرام،صبح نہار منہ،2گرام شام پاچ بجے نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:جنگلی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ کرنے والی مرض کو قطعی دور کردیتی ہے طبعی امساک پیدا کرتی ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی

نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی ُگل سرخ سوکھے ہوئے50گرام،بیج بند50گرام،دانہ الائچی کلاں50گرام،ہلیلہ سیاہ دیسی گھی میں بریاں کرکے50گرام،ناریل50گرام،تیاری:تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام ہمراہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:دل کی دھڑکن اوردماغی کمزوری دورکرتا ہے،عام جسمانی کمزوری کو ختم کرکے چہرے کی جہریاں ختم کرتا ہے اوررنگت نکھارتا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ: الشفاء جریان

نسخہ: الشفاء جریان موصلی سفید30گرام،موصلی سیاہ30گرام،سبوس اسپغول30گرام،ُگل منڈی30گرام،چینی50گرام تیاری:تمام ادویات علاوہ اسپغول سب کا سفوف بنالیں اسپغول سب سے آخر میں ڈالنا ہے مقدارخوراک:7گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:دافع جریان اور مقوی باہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء: جریان،احتلام،سرعت انزال

نسخہ الشفاء: جریان،احتلام،سرعت انزال نسخہ،تحفہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے تخم خرفہ50گرام،کشنیز50گرام،اسپیغول مسلم 50گرام،گُل نیلوفر30گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں ، مقدارخوراک:صبح و شام نہار منہ،چار چار گرام ہمراہ پانی تازہ فوائد:عرصہ 9 سال سے مریضوں کو دے رہا ہوں جریان ، احتلام، سرعت انزال کے تمام مریضوں کو اللھ نے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:معجون مجلوقین

نسخہ:معجون مجلوقین نسخہ الشفاء:تج10گرام،تالمکھانہ10گرام،موصلی سفید10گرام،موصلی سیاہ10گرام،اُٹنگن10 گرام،ستاور10گرام، شقاقل مصری10گرام،بہمن سرخ10گرام، بہمن سفید10گرام،الائچی کلاں 20گرام،دارچینی20گرام،بوپھلی20گرام،گوکھرو20گرام،ثعلب مصری20گرام، طباشیر20گرام فلفل دراز40گرام،مغزبادام50گرام،شہدخالص1200گرام تیاری:تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہے::مقدار خوراک:6گرام صبح و شام نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:جلق و اغلام کے باعث کمزوری،جریان و

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:شربت ہاضم

نسخہ:شربت ہاضم نسخہ الشفاء:25گرام تازہ پودینے کے پتے کونڈی میں گھوٹ لیں،زیرہ سفید20گرام،املی40گرام آلوبخاراخشک 50 گرام،اناردانہ50گرام، تمام چیزوں کورات ایک کلو بانی میں بھگودیں صبح چار جوش دیکرمل کر چھان لیں بعد میں پانی میں ایک کلو چینی ڈال کر شربت کا قوام بنائیں مقدار خوراک:کھانے کے بعد دو چمچ پی لیا کریں فوائد:کھٹے میٹے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، طلاء مجلوق تندروست

نسخہ،طلاء مجلوق تندروست نسخہ الشفاء: کچلہ50گرام لےکر ایک پاؤ کیسٹرائل میں جلالیں۔ پھر تیل چھان لیں رات کو سوتے وقت عضوخاص پر6 قطروں کی 30 سیکنڈ تک مالش کریں پندرہ روز تک فوائد:جلق کی وجہ سے پیدا شدہ تمام نقائص دور ہوں گے کھجی لاغری ختم ہوگی مجرب ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،دس روز میں فالج ختم

نسخہ،دس روز میں فالج ختم نسخہ الشفاء: تخم حرمل 100 گرام، دودھ گائے 2 کلو،گھی گاؤ 100 گرام،شکر دیسی 50 گرام تیاری:تخم حرمل کو پوٹلی میں باندھ کر دودھ میں پکائیے جب دودھ آدھا حصہ خشک ہوجائے تو دیسی گھی اورشکر دیسی شامل کرکے ڈھک دیجئے تر کیب استعمال:نیم گرم گرم مریض کو پلادیجئے اُوپر

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، سفوف فالج

نسخہ، سفوف فالج نسخہ الشفاء:عقرقرحا10گرام ،کباب چینی10گرام ،خشخاش سفید 10گرام،خشخاش سیاہ 10گرام موصلی سفید10گرام ،موصلی سیاہ 10گرام،فلفل دراز10گرام،جلوتری10گرام، خولنجان10گرام اسگندھ 10گرام,بوپھلی10گرام،جائفل10گرام،دارچینی10گرام،مغزبادام10گرام،مغزپستہ10گرام تیاری:تمام ادویات کو نہایت پاریک پیس کرسفوف بنالیں مقدارخوراک:2گرام،دن میں تین بارخالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ایک ماہ تک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، دماغی تقویت

نسخہ، دماغی تقویت نسخہ الشفاء:الائچی کلاں ایک عدد،مغزبادام شیریں سات عدد،مغزتخم خیارین 6گرام،مغزکدو6 گرام کوزہ مصری 10 گرام،کالی مرچ 1 گرام تیاری: تمام ادویات پانی میں گھوٹ لیجیئے مقدارخوراک::روزانہ صبح نہار منہ ایک خوراک استعمال کیجیئے یہ ایک خوراک کا نسخہ ہے فوائد:دماغ کو تقویت عطا کرتا ہے حافظہ بڑھاتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،الشفاء, نسیان

نسخہ،الشفاء نسیان نسخہ الشفاء:رائی 20 گرام،کلونجی 20 گرام،شہد خالص 40 گرام،تیاری:خشک دواؤں کا سفوف بنالیں پھر شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں مقدارخوراک:2 گولی صبح نہار منہ،2 گولی شام خالی پیٹ ہمراہ تازہ پانی فوائد:نسیان کے لیے نہایت اعلی نسخہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، سفوف دماغی

نسخہ، سفوف دماغی نسخہ الشفاء:مغز کدو 25 گرام،مغز کشنیز 25 گرام،مغز بادام 25 گرام،مغز بادیان 35 گرام خشخاش 25 گرام،دانہ الائچی خورد 10 گرام،کشتہ نقرہ،ڈھائی گرام،کوزہ مصری 120 گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک:10گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:مقوی دماغ و حافظہ،نزلہ و زکام دائمی دماغی خشکی اور نسیان کے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون

نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون نسخہ الشفاء:برگ مہندی 40 گرام،برگ نیم 40 گرام،شاہترہ 40 گرام،صندل سفید 40 گرام صندل سرخ 40 گرام،منڈی بوٹی 80 گرام،چرائیتہ 60 گرام،برادہ شیشم 80 گرام،عناب 50 گرام،پانی پانچ کلو:::تیاری،تمام ادویات کو پانی میں 12 گھنٹے کے لیے بھگودیں بعد میں درمیانی آگ پر جوش دیں جب پانی ڈیڑھ کلو

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ضعف دماغ

نسخہ،ضعف دماغ نسخہ الشفاء:مغز بادام دس عدد،چھوٹی الائچی چار عدد،چھوہارہ دوعدد،کوزہ مصری 25گرام مکھن تازہ,25 گرام:تیاری،مغز بادام اور چھوہارہ کو رات پانی میں بھگو دیجئےصبح مغز بادام چھیل کر گٹھلی چھوہارہ دور کرکےالائچی کے دانے نکال کرخوب باریک پیس لیجئے مصری بھی ملا لیجئے بعد میں مکھن ملا کر رکھ لیں مقدارخو راک::ایک بڑاچمچ کھانے

Scroll to Top