Alshifa Natural Herbal Pharma

February 2014

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پھوڑے پھنسیاں،کا علاج

پھوڑے پھنسیاں،کا علاج نسخہ الشفاء , نیم کے پتے 100گرام لے کر کوٹ لیں اور پھرایک کلوپانی میں پکائیں جب پانی چوتھا حصہ رہ جائے تو اتار کرچھان لیں اوراسکے پانی میں150گرام تلوں کا تیل ڈال کر پھر آگ پر پکائیں جب تمام کا تمام جل جائے جھاگ بن جائے تو چھان لیں اور پھوڑے […]

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

چنبل کا علاج

  چنبل کا علاج نسخہ الشفاء ،کیکر کی چھال 100گرام، آم کی چھال 100گرام کو تین کلو پانی میں ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو،تو اسکا علاج

    پیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو،تو اسکا علاج نسخہ الشفاء، پیشاب کے ساتھ خون آتا ہو تو لسہو ڑہ کے 10 پتے لے کر اس کا رس نکال لیں 10 گرام شکر ملا کر مریض کو پلائیں ۔ایک یاں دو خوراک کے ساتھ ان شاءاللہ خون آنا بند ہو جائے گا ۔

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پیشاب, کی بندش, کا,علاج

پیشاب کی بندش کا علاج نسخہ الشفاء پھٹکری 10 گرام ،قلمی شورہ 10 گرام دونوں کو لے کر توے پر ڈال کر کھل کریں توے پر  ڈالکر نیچے ہلکی آنچ جلائیں گے تو پہلے یہ چیزیں پانی بن جائیں گی پھر خشک ہوجائیں گی اس کو کھل کرنا کہتے ہیں تیار ہونے پر سفوف بنا

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاج

مثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاج نسخہ الشفاء ۔خربوزہ کے چھلکے کو سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے لے لیں پھر اسکا سفوف بنا لیں ایک چائے والا چمچ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ایک کپ رہ جانے پر اسمیں ایک چٹکی نمک ملا کر

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مثانہ کی، پتھری،کا علاج

    مثانہ کی، پتھری،کا علاج نسخہ الشفاء ۔ آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد میں پیس کرباریک کرلیں ۔2گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی

جنرل

علاج ہچکی،بند کرنے،کے لیے

علاج ہچکی،بند کرنے،کے لیے نسخہ الشفاء۔ ناریل کے ریشے 10 گرام کو جلا کر ان کی راکھ ایک پیالی پانی میں ملائیں جب راکھ پانی میں تہہ نشین ہو جائے تب یہ پانی مریض کو پلائیں انشاء اللہ فوری افاقہ ہو گا۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نسخہ نمبر2 ہچکی بند کرنے،کے لیے نسخہ الشفاء ۔ کلونجی تین ماشہ

سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

منہ سے، خون آنے ، کا علاج

  منہ سے، خون آنے ، کا علاج نسخہ الشفاء ۔ کدو کا چھلکا سایہ میں خشک کر کے 100 گرام اس کو باریک پیس لیں پھر اس میں 80 گرام چینی ملا کر سفوف بنا دیں ۔ مقدارخوراک ، صبح نہار منہ ایک چائےوالا چمچ دودہ کی لسی یا سادہ پانی سے دیں اس

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Piles,problem,herbal,treatment, خونی بواسیر، کا علاج

خونی بواسیر، کا علاج خونی بواسیر اس مرض میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں کے راستے نکلتا ہے ۔بد ہضمی اورقبض کے ساتھ پاخانہ کی شکائیت رہتی ہے نسخہ الشفاء۔ مولی کے اوپر والے چھلکے چھیل کر خشک کر لیں 150 گرام تک خشک چھلکوں کا وزن ہوناچاہیے پھراس میں 50 گرام چینی

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

constipation,herbal,treatment, علاج ، قبض

علاج،قبض قبض ایک ایسی بیماری ہے جو صحت کا ستیاناس کردیتی ہے قبض کی بدولت بھوک کا نہ لگنا ، درد سر ۔اعصابی کمزوری ،تھکاوٹ وغیرہ۔۔ نسخہ الشفاء، پیپل کا پھول 50 گرام،لے کر سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنساری سے لےلیں اور 50گرام چینی عام دو نوں کا سفوف بنا لیں رات

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

آتشک، کس کو کہتے ہیں اور، اسکا علاج

آتشک، کس کو کہتے ہیں اور، اسکا علاج الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز پرٍائیویٹ لیمیٹد پاکستان آتشک کے لفظی معنی آگ کے ہیں جس طرح آگ دوسری چیزوں کا جلا کرراکھ کردیتی ہے اسی طرح یہ مرض بھی تمام جسمانی قوتوں کوبیکاراورتباہ کردیتا ہے یہ مرض جنسی بے راہ روی،فاحشہ بازاری عورتوں اورطوائفوں کے ساتھ مباشرت

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، اسہال، بند کرنے کے لیے

    نسخہ، اسہال، بند کرنے کے لیے نسخہ الشفاء۔آم کی گٹھلی کا مغز20گرام، اور جامن کی گھٹلی کا مغز20گرام، لیکر کو ٹ چھان کرسفوف بنا لیں 5 گرام،سفوف لے کراسکو ایک پیالی دہی میں مکس کر کے دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں دو دن کے اندر اندر اسہال بند ہوجائیں گے انشاءاللہ

بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

موسمی بخاروں کے لیے نسخہ

  موسمی بخاروں کے لیے نسخہ ۔ نسخہ الشفاء۔ موسمی بخاروں میں پیاس کی شدت عموماّّ ستاتی ہے ۔اس کے لیئے مٹی کے گھڑے میں پانی ڈال کر اس میں پیپل کے سبز پتے پندرہ بیس عدد رات کو ڈال کر رکھ دیں اس میں سے بخار مریض کو پانی پلاتے رہیں انشاء اللہ افاقہ

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مقوی معدہ، اور قبض کُشا

    مقوی معدہ، اور قبض کُشا نسخہ الشفاء, بعض اوقات مریض کو قبض ہو تی ہے ۔قبض کی وجہ سے معدہ کمزورہو جاتا ہے ایسی صورت میں ذیل میں دیا گیا نسخہ اپنائیں ان شا ءاللہ مقوی معدہ بھی ہے اورقبض کُشا بھی نسخہ، سنگترہ کے بیج یا ما لٹا کے بیج سا یہ

Scroll to Top