Alshifa Natural Herbal Pharma

February 2014

اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات

اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ

اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ نسخہ الشفاء۔ میدہ گندم 50 گرام ، مغز کدو 50 گرام، مغز تربوز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام خالص دیسی گھی 350 گرام ، چینی50گرام۔ ترکیب تیاری ۔ میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھونیں جب رنگ سرخ ہو جائے تو اس کو اتار […]

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پیٹ کے امراض کے لیے نسخہ

Recipe for gastroenteritis نسخہ،پیٹ کے امراض کے لیے نسخہ الشفاء ۔جو کھار 20 گرام ، سہاگہ کھل کیا ہوا 20 گرام ، الائچی بڑی 40 گرام ترکیب تیاری ۔سب کو کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کر لیں مقدارخوراک ۔2گرام صبح،دوپہر،رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ یوم تک فوائد ۔پیٹ

اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات

نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے

نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے نسخہ الشفاء ۔ سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، ترکیب تیاری ۔ دونوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں ۔ مقدار خوراک ۔2گرام پانی کیساتھ دن میں تین بار خالی پیٹ استعمال کریں فوائد۔اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے

نسخہ الشفاء ،جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے حجرالیہود 10 گرام، نوشادر 10 گرام، الائچی بڑی 10 گرام، کہربا 10 گرام، چینی 20 گرام ترکیب تیاری ۔ تمام ادویہ کو لے کر پیس کر باریک کر لیں اور بعد میں سفوف بنا لیں ۔ مقدارخوراک 3 گرام دن میں دو بار پانی کے ساتھ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان نسخہ الشفاء۔ مربہ ہرڑ 500گرام ، مربہ آملہ 500گرام، بلیلہ 250گرام ، بہمن سفید 150 گرام چینی 1 کلو پانی آدھا کلو ۔ ترکیب تیاری,پہلے مربہ جات کو صاف کرکے گھٹلیاں نکال کرکوٹ کر باریک کر لیں پھر خشک ادویات کا سفوف تیارکرلیں اس کے بعد چینی اور پانی کاہلکی

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، معدہ اور قوت باہ کی طاقت کے لیے

نسخہ، معدہ اور قوت باہ کی طاقت کے لیے نسخہ الشفاء ، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، بہیڑہ 30 گرام، آملہ30 گرام ، تخم کرفس 30 گرام اجوائن،30 گرام دارچینی30 گرام ،فلفل سیاہ30 گرام, فلفل سفید30 گرام ،نوشادر30 گرام ترکیب تیاری،ان سب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنا اس میں200گرام بادام روغن ملا کر سب

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، دمہ جریان لیکوریا اور بلغمی کھانسی کے لئے

نسخہ، دمہ جریان لیکوریا اور بلغمی کھانسی کے لئے نسخہ الشفاء۔  بلادر 10 گرام ، ہلیلہ 50 گرام ، آملہ 50 گرام ، چینی1کلو ترکیب تیاری، تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا کر کسی بوتل میں رکھ لیں مقدار خوراک۔ایک چوٹا چمچ چائے والا دو کپ پانی میں ڈالکر پکائیں قہوہ کی طرح گرم گرم

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ

سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ نسخہ الشفاء۔کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، طباشیر 30 گرام الائچی خورو 30 گرام ترکیب تیاری ,الائچی اورطباشیرکا باریک سفوف بنا لیں اورکشتہ جات میں ملا دیں بس دوا تیار ہے مقدار خوراک ، 2گرام ، مکھن یا بالائی کے ایک چمچ میں رکھ کر صبح نہارمنہ کھائیں

دیسی طریقہ علاج

لقوہ ،کا علاج

لقوہ ،اور فالج کا علاج نسخہ الشفاء ۔ میٹھا تیلیہ3گرام، جائفل3گرام ،فلفل درز3گرام، اجوائن3گرام ،مرچ سیاہ 3گرام سونٹھ 3گرام،جلوتری 3گرام، دیسی شکر 30 گرام ۔ ترکیب تیاری ۔دیسی شکر کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں شکر کو اچھی طرح باریک کر کے خوب مکس کرکے چنے کے برابر

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے

نسخہ، جوہر فولاد،نیا خون نئی جوانی پیدا کرے نسخہ الشفاء ۔ نیا خون نئی جوانی پیدا کرنے والا لاجواب نسخہ ہے اس کے ایک قطرے میں بھی خون کے کئی قطرے پوشیدہ ہیں برادہ فولاد 10 گرام ،گندھک آملہ سار30گرام ،نوشادر 30 گرام ،پوست ہلیلہ250گرام پوست آملہ250گرام مجیٹھ 250گرام شکر 1کلو ۔ ترکیب تیاری،علاوہ شکر

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ،سوزاک کے لئے

نسخہ،سوزاک کے لئے نسخہ الشفاء ۔طباشیر 25 گرام ، گیرو10گرام ،شورہ قلمی10گرام،سنگ جراحت10گرام دانہ الائچی کلاں10گرام ، گل ارمنی5 گرام ، صمغ عربی5 گرام ،کندرگوند5 گرام صندل سفید 20گرام،پھٹکڑی سفید10گرام ترکیب تیاری ۔سب کو کوٹ چھان کرباریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک:خوراک ۔آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے خالی پیٹ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

قوت باہ،اور ہاضمہ

    قوت باہ،اور ہاضمہ نسخہ الشفاء ۔ آملہ سار گندھک50گرام، آملہ خشک 50گرام،دونوں کو خوب باریک کر کے پیس کر اس میں برابر وزن شہد ملا لیں ، روزانہ ایک چائے والا چمچ استعمال کرنے سے بے حد قوت باہ پیدا ہوتی ہے ۔ ہاضمہ بھی تیز ہو جاتی ہے ۔

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ

امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ نسخہ الشفاء ۔ عقر قرحا 20گرام،سونٹھ 20گرام ، لونگ 20گرام، کیسر 20گرام فلفل دراز 20گرام ، جاوتری 20گرام ، صندل سفید 20گرام ، سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک، 3گرام،خالی پیٹ وقت خاص سے تین گھنٹہ پہلے ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھانے سےازحد

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا نسخہ الشفاء ۔ تالمکھانہ30گرام ،موصلی سفید30گرام ، بداری قند 30گرام، سونٹھ 30گرام تخم کونچ 30گرام، گل سنبل30گرام ،موچرس 30گرام گوکھرو 30گرام،جائفل 30گرام جلوتری 30گرام، یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3گرام ،خالی پیٹ صبح و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ

Scroll to Top