Alshifa Natural Herbal Pharma

February 2014

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ،مقوی باہ ممسک

  نسخہ،مقوی باہ ممسک نسخہ الشفاء۔ تج 20گرام،فلفل دراز20گرام، دانہ الائچی خورو 20گرام،صندل سفید 20گرام سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں5گرام، صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کےساتھ استعمال کریں یہ سفوف ہر مزاج کے آدمی کے لئے نہایت ہی مقوی باہ ممسک ہے۔

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

خوب طاقت بخشنے والا نسخہ

  خوب طاقت بخشنے والا نسخہ نسخہ الشفاء۔ تخم اوٹنگن 50گرام ،بداری قند50گرام ،ستاور 50گرام،اسگندھ 50گرام،سب کو نہایت ہی باریک سفوف بنا کر برابر وزن مصری ملا لیں 10گرام صبح و شام نیم گرم آدھ کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں 20دن تک استعمال کریں فوائد جسم کو اور قوت مردانگی کوخوب طاقت بخشتا ہے،اور

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

قوت باہ میں اضافہ،کے لیے،معجون

  قوت باہ میں اضافہ،کے لیے،معجون نسخہ الشفاء ۔موصلی 30گرام ،تالمکھانہ 60گرام ،گوکھرو 100گرام ،شہد500گرام سب اجزاء باریک پیس کراسمیں اچھی طرح شہد ملا کر معجون بنا لیں ایک بڑا چمچ کھانے والاصبح نہار منہ آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے اورمادہ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ

نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ نسخہ الشفاء ۔ موصلی سفید20گرام ،موصلی سیاہ20گرام ، بداری قند20گرام تخم کونچ 20گرامگوکھرو 20گرام،موصلی سنبل20گرام سب ادویہ کوخوب باریک سفوف بنا لیں، اس میں سے 3گرام،صبح و شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں نہایت مقوی باہ اور مغلظ منی ہے

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

قوت باہ پیدا ہو گی

  قوت باہ پیدا ہو گی نسخہ الشفاء ۔ گوکھرو20گرام،تالمکھانہ50گرام ، ستاور50گرام ، تخم کونچ50گرام مالکنگی 20گرام،ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں ، شام کو خالی پیٹ 3گرام نیم گرم ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعال کریں 20 دن تک فوائد،بے حد قوت باہ پیدا ہو گی اور منی

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پھلی ببول،سے قوت امساک

پھلی ببول،سے قوت امساک نسخہ الشفاء،پھلی ببول 50گرام ، پوست مولسری50گرام ستاور 50گرام ،مو چرس 50گرام سب کو نہایت باریک سفوف بنا کر برابر وزن چینی ملا لیں اس میں سے ایک چمچ چائے والا شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اس کے چند روز کے

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج نسخہ الشفاء ۔ سنگھاڑہ 50گرام،کا پاؤڈر لے کر دیسی گھی میں براؤن کریں اور اسمیں تھوڑا پانی اور دو چمچ چینی ملا کر بطور حلوہ بنائیں اس کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں،چالیس روزتک کھانے سے جریان احتلام ختم ہوتا ہے اور اولاد پیدا کرنے کے جراثیم

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Recipe For Autoerotism متفرق، نسخہ،جات جریان اور,احتلام ،کے لیے

  Recipe For Autoerotism متفرق، نسخہ،جات جریان اور احتلام،کے لیے نسخہ،نمبر,1 نسخہ الشفاء۔ تخم کونچ پچاس گرام ، تال مکھانہ پچاس گرام کوزہ مصری سو گرام  سب کو بارک سفوف بنا کر پانچ گرام صبح و شام ایک تا دو گلاس نیم گرم دودھ لیں جریان احتلام کا نام نہیں رہے گا ۔ نوٹ؟ اس

دیسی طریقہ علاج

ایک نہایت ہی لاجواب ، نسخہ

  ایک نہایت ہی لاجواب ، نسخہ نسخہ الشفاٰء، موچرس پانچ گرام لے کر چینی کے پیالہ میں رکھیں اور اس پر شیر برگد یعنی کہ بوہڑ کا دودھ اتنا ڈالیں کے موچرس کے اوپر تک آ جائے پھر اس کو حفاظت سے رکھ دیں خشک خشک ہونے کے بعد اس کو کھرل کریں جب

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون نسخہ الشفاء ۔ مادہ تولید کو کثرت سے پیدا کر کے جسم اور باہ کو غضب کی طاقت دیتا ہے تال مکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا50 گرام ہونا چاہیے اورکسی برتن میں رکھ کرکنکر یا مٹی اس میں جو کچھ ہے نکا لیں تال مکھانا خوب اچھی

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ

مُقوی باہ پھل نسخہ الشفاء , چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ یہ مقوی باہ پھل ہے لیکن باہ کو طاقت دینے منی کو گاڑھا بنانے میں اور چہرہ کو سرخ بنانے میں کوئی مہنگے سے مہنگا پھل بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا برگد، یعنی کہ بوہڑ کا درخت کے پھل بے پناہ

گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

آواز کا بیٹھ جانا،علاج

    آواز کا بیٹھ جانا،علاج نسخہ الشفا ء،آدھ کلو پانی میں10گرام، سونف شامل کر کے آگ پر گرم کریں جب ایک چوتھائی پانی باقی رہ جائے تو چھان لیں اس میں 10گرام،چینی شامل کر کے پی لیں چند بار کے استعمال سے آواز کھل جائے گی ۔ نسخہ الشفاء ۔صرف سونف کو منہ میں

گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

منہ کی بدبو ،کا علاج

منہ کی بدبو ،کا علاج نسخہ الشفاء۔ منہ سے بدبو آنا ایک ایسی بیماری ہے ۔ جس سے اچھا بھلا انسان احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ایسے شخص کو چاہیے کہ دو تین بار سونف منہ میں رکھ کر چبایا کرے اس سے منہ کی بدبو دور ہو جائے گی ۔ سانس کی

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نزلہ زکام کا،مکمل،علاج

نزلہ زکام کا،مکمل،علاج نسخہ الشفاء ۔ یہ دو بیماریاں جس قدر خطرناک ہیں اور نقصان دہ ہیں لیکن لوگ اس کو بہت معمولی بیماری سمجھتے ہیں،نزلہ زکام کے بگاڑ سے سل ۔دمہ نمونیہ سرسام جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لئے علاج میں سستی نہیں کرنی چاہیے نسخہ لشفاء چوکر2 گرام،اسطخودوس 1گرام،فلفل درازپاؤڈرایک چٹکی پاؤ

Scroll to Top