Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان احتلام رقت منی سرعت انزال، کو دور بھگائیں، یہ نسخہ استعمال کریں

نسخہ الشفاء : ستاور 20 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، کشنیز 10 گرام، کمرکس 10 گرام، سنگھاڑہ 20 گرام، صمغ عربی 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، تودری سرخ 10 گرام، تودری سفید 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، بھوپھلی 50 گرام، کوزہ مصری 150 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو صاف ستھرا کر کے پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مولد و مغلظ منی، ہے منی کثرت سے پیدا کرتا ہے، جریان احتلام رقت منی انزال، کیلئے بے حد مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top