Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : تمام اعصابی امراض، نامردی اعصابی کمزوری، درد ریح، اعصابی دردیں، گھنٹھیا، جوڑوں کے درد کیلئے

نسخہ الشفاء : جائفل 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، لونگ 10 گرام، جلوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مگھاں 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، ناگر موتھا 10 گرام، ریگ ماہی 20 گرام، کچلہ مدبر 15 گرام، سنڈھ 15 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : تمام اعصابی امراض، و علامات کیلئے بے حد مفید ہے نامردی، اعصابی کمزوری، درد ریح اعصابی دردیں، گنٹھیااور وجع المفاصل کیلئے بے حد مفید و مجرب ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top