Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 50 گرام، سوکھا دھنیا 50 گرام، اسپیغول مسلم 50 گرام، گل نیلوفر 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا شام 5 بجے خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، جگرمعدہ کی گرمی، پیشاب کی گرمی، منی کی گرمی، اور گرمی کی ذیادتی کی وجہ سے مدرانہ کمزوری کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 1200
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top