Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بندش حیض کا علاج

نسخہ الشفاء : ابہل 50 گرام، رائی 50 گرام، مرمکی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھلائیں یا قہوہ اجوائن دیسی اور پودینہ کے ساتھ کھلائیں، ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : بندش حیض، اور موٹاپا کیلئے، بے ضرر موثر دوا ہے ایک تا دو ماہ تک مسلسل استعمال کروائیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top