Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے لیے، مفید سرمہ

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، سہاگہ 20 گرام، عرق سونف 1بوتل
ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب کھرل کر کے عرق سونف میں ملا دیں
مقدار خوراک : قطرہ قطرہ آنکھوں میں ٹپکائیں
فوائد : آنکھوں کی سوزش دور کرنے کی لا جواب دواء ہے، آنکھوں میں درد کے خاتمے کے لیے مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top