Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پیچش، سے جان چھڑائیں اس دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : انار دانہ 50 گرام، سونف 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ 25 گرام دیسی گھی میں بھون کر براؤن کر لیں بھر ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے سے 1 گھنٹہ پہلے تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : دست، پیچش وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top