Alshifa Natural Herbal Pharma

آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی خورد زرد رنگ کی 6 عدد لے کر 30 گرام، عرق لیموں میں بھگو رکھیں اکیس روز کے بعد نکال کر تخم سرس 6 گرام، سرمہ 20 گرام، جواہر نوشادر 3 گرام ، برادہ ناخن فیل 3 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس کر پارچہ بیز کر کے دو یوم متواتر […]

Urdu, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنت نبوی ﷺ مسواک لازم پکڑو انشاءاللہ نظر محفوظ رہے گی کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھو کر اور کلی کر کے دونوں گیلے ہاتھوں کو منہ پر پھیرو اور اس سے نظر تیز ہوتی ہے وضو کرتے وقت سر کا مسح خوب تر ہاتھوں سے کرو دن مین کئی بار سر

Urdu, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں، کی خارش کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خشک سبز تمباکو کو باریک شدہ 10 گرام، سرمہ  پسا ہوا 10 گرام، ملا کر کھرل کریں جب مانند غبارہو جائے تو شیشی میں  رکھیں اور رات کے وقت آنکھوں میں سلائی کیساتھ  ڈالیں یا صرف تمباکو کے پتے باریک پیس کر بطور سرمہ آنکھوں میں لگائیں، مرض ختم ہونے تک یہ

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : یرقان کا، سو فیصد مکمل حکیمی علاج

یرقان کے اسباب گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں میں پانی آ جانا، دیسی علاج

اگر  آنکھوں سے پانی جاری رہتا ہو اور کسی چیز پر نظر نہ جم سکتی ہو تو نیچے لکھی ہوئی ادویات کا استعمال کروانا چائیے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ جتنی ضرورت ہو لے لیں اور اس سے دگنا دیسی گھی ملا کر آگ پر رکھیں جب سفید ہو جائے تو گھی میں سے نکال

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے روہے، یا کُکرے، کا دیسی علاج

اکثر آنکھ کے اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکثر بچوں کو ہوا کرتا ہے نسخہ الشفاء : سہاگہ  6 گرام، پھٹکڑی 6 گرام،

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھ پر چوٹ لگنے، کا دیسی علاج

اگر آنکھ پر چوٹ لگے اور جب درد اور حرارت کم ہو جائے اور نیلاہٹ باقی رہ جائے تو پھٹکڑی کی پلٹس بہت مفید ہیں ترکیب یہ ہے کہ پھٹکڑی کے دو گرام سفوف کو ایک عدد انڈے کی سفیدی میں خوب کھرل کریں یہاں تک کہ خوب ہی گاڑھی ہو جائے پھر اس کو

Urdu, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری، کا گھریلو دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لودھ پٹھانی 6 گرام، عرق گلاب 60 گرام ترکیب تیاری : لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں ترکیب استعمال : 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں فوائد : نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے نسخہ نمبر

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دماغ کی طاقت، نظرتیز کرنے، کا سوفیصد علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، سونف 70 گرام ،کوزہ مصری 120 گرام ترکیب تیاری : سونف اور کوزہ مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مغز بادام کو موٹا موٹا کوٹ کرشامل کر لیں مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے رات کو سوتے ایک گلاس نیم گرم دودھ سے40 دن

Urdu, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں سے پانی بہنے کا، سو فیصد کامیاب آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گال پچک جانا، کمزوری، تھکاوٹ، وزن کا کم ہونا، مردوں میں نا مردی، دیسی علاج

علامات گال پچک جانا،کمزوری،تھکاوٹ،وزن کا کم ہونا، مردوں میں نا مردی کی شکا یت،عورتوں میں ماہواری کا بند ہونا،متلی قے ونا وجوہات وائرس کا حملہ، شراب نوشی،بواسیر کا غلط علاج نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 10 گرام،جمال گوٹہ 10گرام،رائی150گرام،سہاگہ70گرام، زنجبیل50گرام،نوشادر20گرام،مرچ سیاہ 10گرام،سنامکی80گرام ترکیب تیاری : پہلے نیلا تھوتھا اور جمال گوٹہ پیس لیں پھر 10

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : صند ل کیساتھ، دماغ کی کمزوری دور

نسخہ الشفاء : صندل سفید 70 گرام، عرق گلاب 1500 گرام ترکیب تیاری : عرق گلاب میں صندل سفید ایک دن اور رات بھگو رکھیں، اس کے بعد جوش دے کر پھر چھان لینے کے بعد ایک کلو چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر قوام بنا ئیں جب کر خمیرہ کی مانند ہو

Urdu, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری ختم، عینک سے نجات، زبردست موثر ترین علاج

نسخہ الشفاء : گاؤزبان 100 گرام، گل گاؤزبان 100 گرام، کشنیز خشک 100 گرام، ابریشم مقرض 100 گرام، بہمن سفید 100 گرام، صندل سفید 100 گرام، تخم بالنگو 100 گرام، تخم فرنجمشک 100 گرام، بادرنجبوبہ 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو رات میں 4 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی، خارش، ذکاوتِ حس، ذہنی خلل، ان سب مسائل کا ایک ہی علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کر یں یاں

Scroll to Top