Alshifa Natural Herbal Pharma

بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گنجے پن، کا علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، ہلدی کا پاوڈر20 گرام، کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجے پن کی دوا تیار ہے ترکیب استعمال : سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں کے استعمال سے گنجہ پن دور ہو جائے […]

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بالچھڑ، کا دودھ کیساتھ علاج

بالچھڑ : اس مرض میں بال گرنے شروع ہو جاتے ہیں اور بالوں کے مقام پر پھنسیاں سی نکلنے لگتی ہیں اس مرض کے لئے دودھ بہت مفید ثابت ہو تا ہے نسخہ الشفاء : جہاں بالچھڑ ہو وہاں دن میں تین بار دودھ سے مساج کریں کم از کم ایک گھنٹہ یہ عمل کم

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : سر کے نئے بال اگانے، کادیسی علاج

نسخہ الشفاء : تمباکو کے پھول لے کر اس کی راکھ بنائیں اور روغن کنجد (تلوں کا تیل) میں ملا کر سر پر ملیں گنجے پن کے لئے نہائیت ہی مفید ہے، روزانہ ایک بار لگائیں دو ماہ استعمال کریں نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : صاف ستھرا تازہ تمباکو کے پھول لے کر کڑوے

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بالوں کی خشکی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ایک چمچ مہندی ایک چمچ سرسوں کا آئل ایک عدد انڈا آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی ترکیب تیاری : ان سب چیزوں کو ملا کر 2،3 گھنٹےکے لئے سر پر لگائیں پھر بال کسی اچھے شمپو سے دھو لیں بالوں کی خشکی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دو منہ والے بالوں کا، علاج

نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا کھوپرے کا تیل ان تینوں میں سے کوئی بھی ایک تیل منتخب کرلیں تیل کو گرم کرلیں اور پھر اس گرم تیل سے سر پر مساج کریں بالوں کی جڑوں سے لیکر سرے تک ۔ 30 سے 40 منٹ تک بالوں پر تیل کو

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بہترین بالوں کا تیل، بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، نیند لاتا ہے

نسخہ الشفاء : سرسوں تیل 500 گرام، کدو کے بیجوں کا تیل 200 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں مقدارخوراک : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگا کر سویا کریں فوائد : بالوں کو سیاہ

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : سفید بالوں کواب کالا کرنا ممکن ہے

نسخہ الشفاء :آملی خشک 100 گرام،ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ثنا مکی 100 گرام،فلفل دراز 50 گرام، کوزہ مصری 1 کلو ترکیب تیاری :ثنا مکی کے پتے ہونے چاہیے تنکے نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو 200 گرام دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : کمزور، گرتے، سفید بالوں کا، مکمل علاج الشفاء ہربل ہیئر ائل‬‎

نسخہ الشفاء : گرتے اور کمزور اور سفید بالوں کا واحد علاج الشفاء ہربل ہیئر ائل بالوں کی خشکی مستقل طور پر سفیدی کمزوری اور گرنے سے روکنے کے لیے‬‎ الشفاء ہربل ہیئر ائل : بہت محنت و کوشش کے بعد تیار کیا گیا ہے جسکی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں الشفاء ہربل ہیئر ائل

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بالچھر، گنجا پن، ایسے ختم جیسے کبھی تھا ہی نہیں

نسخہ الشفاء : جاوتری 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشمش 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو تلوں کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنث پرجلائیں، جب تمام اشیاء جل جائیں تو کوب اچھی طرح گھوٹ کر مرہم

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : گرتے بالوں کو بچائیں، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : روغن زیتون 100 گرام، جونک 20 گرام ترکیب تیاری : روغن زیتون، میں ہلکی آنچ پربکائیں جونکیں کوئلہ ہوجائیں تو نکال لیں اور تیل کو اچھی طرح چھان کر کسی شیشی میں رکھ لیں مقدارخوراک : یہ تیل دن میں دو بارسر پر لگائیں فوائد : بال گرنا بند اور نئے بال

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بال سفید ہونے، سے بچائیں

نسخہ الشفاء : ناریل کا تیل 100 گرام، چھڑیلہ 10 گرام ترکیب تیاری : ناریل کے تیل میں چھڑیلہ پیس کر ڈال کے رکھ دیں مقدارخوراک : روزانہ دن میں ایک بار بالوں پر لگانے سے بال کالے ہونگے، رات سوتے وقت لگا لیا کریں فوائد : بال سفید ہونے سے بچانے کیلئے بہترین تیل

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : سفید بالوں کو کالا کرنے کیلئے، مزیدار برفی

نسخہ الشفاء : بلادر، بھلاوہ 20 گرام، ناریل کھوپرا 1500 گرام ترکیب تیاری : ناریل کھوپرا کے چھوٹے چھوٹے پیس بنا کر گرائینڈر میں پیس لیں یہ باریک برادہ بن جائے گا، بلادر کی ٹوپی اتار کر اسکو اور ناریل کھوپرا، کو ملا کر خوب کوٹیں تاکہ یکجان ہوجائیں پھر 3 کلو چینی کا گاڑھا

Scroll to Top