Alshifa Natural Herbal Pharma

چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شہد کا پیسٹ، چہرے کی چھائیاں دور کرے

نسخہ الشفاء : اصلی شہد 1 چمچ، کاغذی لیموں کا رس 1چمچ ترکیب تیاری : دونوں کو مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔ مقدار خوراک : رات کو سوتے وقت صابن سے چہرہ دھو کر پیسٹ لگا دیں ۔صبح اٹھ کر صابن سے دھو لیں ۔ اگر دن کے وقت یہ عمل کرنا ھے تو کم […]

جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چھائیوں کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : روغن چنبیلی 50 گرام، لیموں بڑے 2 عدد ترکیب تیاری : لیموں کا پانی نکال کر روغن چنبیلی میں ملالیں بس تیار ہے مقدار خوراک : روزانہ رات کو یہ تیل اچھی طرح ہلا کر چہرے پر مل لیا کریں فوائد : چند دن میں چھائیاں ختم ہوجائیں گی میں نیت اور

جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کیل مہاسوں کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : عناب 500 گرام، منڈی بوٹی 250 گرام، برہم ڈنڈی بوٹی 250 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو6 کلو پانی میں رات کو بھگو دیں صبح اتنا جوش دیں کہ پانی 3 کلو رہ جائے پھر پن چھان کر پانی علیحدہ کرلیں پھوک پھینک دیں اس پانی میں 3 کلو چینی ڈال

چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چہرے کے کیل مہاسے، داغ دھبوں کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا ہوا 30 گرام ترکیب تیاری : چونے کو پیس کر پانی 50 گرام میں بھگو دیں۔ ایک گھنٹے بعد مقطر پانی 10 گرام، نکال لیں۔ پھر اس میں السی کا تیل 10 گرام، اور انڈے کی سفیدی ملا کر خوب یک جان کرلیں اور محفوظ رکھیں ترکیب استعمال :

جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیاں کیلئے مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نیلا توتیا 50 گرام، ست کافور 100 گرام ترکیب تیاری : ان ادویات کو باریک پیس لیں اور گل حکمت کرکے 20 کلو اوپلوں کی آگ دیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں فوائد : مصفی خون، پھوڑے، پھنسیوں، خارش، چنبل کیلئے اندرونی و

جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چہرے کو، کیل مہاسوں سے، نجات دلانے کا آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : السی 20 گرام، کشمش 20 گرام، گوگل 1 گرام، صابن 1 گرام، گھی دیسی حسبِ ضرورت ترکیب تیاری : گھی کے علاوہ بقیہ تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر باہم ملا کر ٹکیاں تیار کریں بعد میں ٹکیہ کو گھی میں ہلکا براؤن کریں طریقہ استعمال : اسی طرح ٹکیہ

جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چہرے کے کیل مہاسوں، اورداغ دھبوں کا علاج

نسخہ الشفاء : زنک آکسائیڈ 50 گرام، یورک ایسڈ 50 گرام، ویزلین سفید 500 گرام ترکیب تیاری : ہلکی آنچ پر ویزلین کو پگھلا کر نیچے اتار لیں، دوسری ادویہ ملا کر اس قدر گھوٹیں کہ قوام کریم کی مانند ہوجائے پھر اسے کسی شیشی میں محفوظ کرلیں طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت

جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھوڑ ے پھنسیوں، کو دورکرنے کا سو فیصد، کامیاب مرہم

نسخہ الشفاء : بورک ایسڈ 15 گرام، زنک آکسائیڈ 15 گرام، موم چھتہ 45 گرام، ویزلین سفید 250 گرام، زرد رنگ آئیل کلر آدھا گرام، تلوں کا تیل 45 گرام ترکیب تیاری : ویزلین کو پگھلا کر نیچے اتار کر رنگ کو روغن نیم گرم میں حل کرکے اس میں ملا دیں۔ بعد ازاںزنک آکسائیڈ

Urdu, جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چہرے کےکیل مہاسے اور داغ

کوئی حکیم ایسا نہیں ہوگا جس کے پاس کیل مہاسے اور چہرے پر سیاہ داغ کے مریض نہ آتے ہوں یہ الگ بات ہے کہ مریض اپنے چہرے کے داغوں کی شکائت نہ کرے شاید وہ ان سے زیادہ کرب و بے چینی کرنے والے کسی اور علامت کا علاج کرانے آئے ہوں تعارف مرض

جنرل, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چہرے سے داغ دھبے، ختم کریں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : چہرے سے داغ دھبے، ختم کریں دیسی علاج کیساتھ نسخہ الشفاء : ایک کلو کڑوے بادام کاتیل نکلوالیں اس میں 5گرام، زعفران، باریک پیس کرمکس کردیں اور 15 دن کےبعد استمعال میں لائیں، اسکے استمعال سے داغ دھبے ختم ھونگے اور رنگ گوراھو جائے گا اوراپکا چہرہ ھروقت فریش رہیگا یہ تیل

چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کیل مہا سے، اور سیاہ داغ سے فوری نجات حاصل کریں

کیلوں میں سختی آجانا انہیں دبانے کو دل کر نا؛جب غلیظ رعشہ نکل جائے اس جگہ سیاہ داغ رہ جاتا ہے اسباب کیل مہاسے اور سیاہ داغ ترشی تیزابیت سے ہو تے ہیں علاج : اجویئن دیسی10 گرام، بابچی 5 گرام، گندھک30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک :

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیاں، دھدر چنبل، کیل مہاسے اور چھائیوں کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : صندل سرخ 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، نر کچور 10 گرام، برگ حنا 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، گیرو 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کوپیس کر سفوف بنالیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یاں آدھا چمچ چائے والا سفوف کا استعمال کریں

Scroll to Top