زنا اور اس کی اقسام

زنا اور اس کی اقسام

زنا اور اس کی اقسام

نکاح کے بغیر مباشرت زنا کہلاتی ہے۔ اسلام میں زنا شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کہلاتا ہے۔
1. زنا بالرضا
متعلقہ دو افراد (زانی اور مزنیہ) کے درمیان نکاح نہ ہونے کی صورت میں دونوں افراد کا باہمی رضامندی کے ساتھ مباشرت کرنا زنا بالرضا کہلاتا ہے۔
2. زنا بالجبر
متعلقہ دو افراد (زانی اور مزنیہ) کے درمیان نکاح نہ ہونے کی صورت میں متاثرہ فرد کی رضامندی کے بغیر زبردستی مباشرت کرنا زنا بالجبر کہلاتا ہے۔

زنابالجبر جنسی خواہش کی علاوہ عورت پر غلبہ پانے یا ظاہر کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ زنا بالجبر میں متاثرہ عورت کا کوئی قصور نہیں ہوتا بلکہ اسے شدید ذہنی صدمہ ہوتا ہے اور اس مشکل وقت میں اسے اپنے عزیزوں کی طرف سے دلجوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔
زنا بارے قرآن و حدیث کے احکام
اسلام میں زنا کی سزائیں
آخرت میں زنا کا عذاب

Share this post

Comment (1)

  • Hiroshi

    Tell people what are the punishments for this wrong doing?

    March 27, 2010 at 2:45 pm

Leave a Reply