Product Description
Ud Saleeb – Peony – Health Benefits
Peony (Paeonia lactiflora)
Another species of peony that has been slow in rising to popularity in America is the tree peony. This Chinese native, also commonly referred to as Moutan, is thought to have been first discovered in an eastern province in the sixth century. Peony was used for medicinal purposes originally, long before it became a popular ornamental plant. It is a larger and woody relative of the much cherished herbaceous peony that graces many flower gardens.
Benefits Of Peony (Paeonia lactiflora) For Health
Dilates blood vessels
Hay Fever
Benefit on diabetes and weight loss
Hepatitis
Thins blood
Protects the liver
Heart benefits
Anti-oxidant activities
Cholesterol-lowering
Polycystic ovary syndrome
Premenstrual Syndrome
Potential benefit for dementia
Peony (Paeonia lactiflora) with Special Precautions & Warnings:
Ud Saeleeb – عود صلیب – فاوانیا
پھل پودے کے تنے سے گول گانٹھ دار بادام کی طرح لگتے ہیں جس میں انار دانہ کی طرح لال رنگ کے دانے ہوتے ہیں جوکہ اس کے تخم ہوتے ہیں جڑ شکل میں انگوٹھے کے برابر موٹی اور گول ہوتی ہے ۔ نرجڑ باہر سے بھوری توڑنے پر سخت چھلکا اور اس پر کراس شکل کی لکیریں نظر آتی ہیں جسکی وجہ سے اس کو عود صلیب کہتے ہیں مزے میں چرپری ہوتی ہے اور یہی بطور دوا مستعمل ہے۔
اقسام ۔ یہ دو قسم نراور مادہ کی ہے نرکی جڑپرصیلب کی طرح کا نشان ہوتاہے ۔ اس کو فادانیا کہتے ہیں لیکن مادہ میں یہ کراس نہیں ہوتا ۔
اصلی عود صیلب کی پہچان ۔
جو چبانے پر تھوڑی دیر کے بعد چراپراہٹ محسوس ہو اور تھوڑی سی کڑواہٹ زبان پر کھجلی بھی ہو۔
مقام پیدائش ۔ ترکی روم عرب یورپ کے پہاڑی علاقوں کے علاوہ پاکستان میں ہمالیہ کی ترائی میں ہزارہ سے کمایوں اور ہندوستان تک ہوتاہے۔
مزاج ۔ گرم خشک ۔ درجہ سوم ۔
افعال مفتح عروق محلل مجفف ملطف ،جالی مدربول و حیض مسکن درد ۔
استعمال ۔ عود صلیب کو مفتح محلل اور ملطف ہونے کے باعث زیادہ تر امراض دماغیہ و عصابانیہ مثلاًفالج لقوہ رعشہ مرگی جنون ورم دماغ ، اختناق الرحم ام الصبیان میں مفید اور بکثرت استعمال کی جاتی ہے ۔ مسکن و مفتح ہونے کی وجہ سے درد معدہ درد گردہ و مثانہ میں مفیدہے ۔ مناسب ادویہ کے ساتھ ادرار حیض و نفاس کیلئے کھاتے ہیں جالی ہونے کی وجہ سے چہرے کے نشانات اور جھائیں وغیرہ دور کرنے کیلئے طلاء کرتے ہیں ۔ یہ رحم کو سیکڑتاہے اس لیے حیض کو جاری کرتاہے لہذا حمل میں احتیاط سے استعمال کریں ۔
عود صلیب میں
اس میں قوت مسکنہ جدوار کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ۔ لیکن عام طور پر اطباءمرگی اوراختناق الرحم میں جدوار عود صلیب دونوں میں ملاکردیتے ہیں ۔
جب بھی اسے استعمال کرنا ہوتو زیادہ گھسنااور باریک پیسنا چاہیے ۔
فوائد خاص ۔ مرگی کیلئے ۔
مضر۔ حاملہ عورتوں کے لئے ۔
مصلح ۔ ماء العسل ،گل قند ۔
مقدارخوراک ۔ ایک سے تین یا پانچ گرام ۔
مدت اثر۔ اسکی قوت سات برس تک رہتی ہے۔
Customer Service (Pakistan) | +92-313-99-77-999 |
Helpline | +92–30-40-50-60-70 |
Customer Service (UAE) | +971-5095-45517 |
info@alshifaherbal.com | |
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID | alshifa.herbal |
Reviews
There are no reviews yet.