نسخہ الشفاء : بچوں کے ہرے پیلے اسہال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل انار 6 گرام، سونف 3 گرام، باؤبڑنگ 3 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو باریک پیس لیں مقدارخوراک : عمر کے مطابق بچوں کو ایک تا تین چٹکیاں دن میں تین بار سونف کے عرق کے ساتھ کھلائیں فوائد : بچوں کے ہرے پیلے اسہال کیلئے فوری اثر علاج ہے […]