نسخہ الشفاء : جلق، ہاتھ رسی، مشت زنی کے نقصانات، اور علاج
ہاتھ رسی، مشت زنی کا مطلب : ہاتهوں سے مادہ منویہ خارج کرنے کو جلق کہتے ہیں. یہ مرض اکثر نوجوان لڑکوں یا لڑکیوں کو بارہ سال کی عمر میں شروع ہو جاتا ہے. چھوٹے بڑوں سے سن کر یا اس عادت میں مبتلا دیکھ کر یہ فعل کرنے لگتے ہیں. اور لذت کا احساس […]