نسخہ الشفاء : دردوں کے لیے، کمال کا تیل، خود تیار کریں
نسخہ الشفاء : تمہ کے بیج 100 گرام، روغن سرسوں 100 گرام ترکیب تیاری : تمہ کے بیج موٹے موٹے کوٹ کرآدھا کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 100 گرام کے قریب رہ جائے تو پُن چھان کر پانی کو علیحدہ کر لیں پھراس پانی کو 100 گرام، روغن سرسوں میں ملا […]