درد عصابہ
درد عصابہ نسخہ الشفاء کشنیز یعنی کہ سوکھا دھنیا 2گرام مرچ سیا 3دانے اسطوخدوس1گرام دن نکلنے سے پہلے ہی پاؤ بھر پانی میں گھوٹ کر چھان کر مریض کو پلائیں یاں اسکا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا تازہ پانی سے استعمال کریں پندرہ یوم تک فوائد،مکمل طور پر آرام ہوگا دس دن تک […]