دس سال کی عمر تک بستر الگ کر دیئے جائیں
بچہ جب دس سال کا ہو جائے تو اس کا بستر الگ کر دیا جائے اور ہر بچے کو الگ الگ چارپائی پر سلایا جائے۔ دس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد بھی اگر ایک سے زیادہ بچے ایک بستر پر سوتے رہیں گے تو وہ جنسی حوالے سے کسی پریشانی میں مبتلا ہو […]