Alshifa Natural Herbal Pharma

ممسک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ سپیشل الشفاء, سفوف زبردست ممسک

نسخہ سپیشل الشفاء::سفوف زبردست ممسک نسخہ الشفاء:ثعلب مصری10گرام،ہلدی10گرام،سپاری سرخ10گرام،تیاری،تمام ادویہ کو سفوف بنالیں مقدار خوراک::تمام سفوف کی 20عدد برابرکی خوراکیں بنا لیں ہرروز صبح ایک خوراک کھا کربعد میں ایک عدد انڈے کی ذردی اور اتنا ہی دیسی گھی کھا کر اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دود پیئں فوائد::زبردست ممسک ہے اور جریان احتلام […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک نسخہ الشفاء:خرما بریاں25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزبادام25گرام،مغزپنبہ دانہ25گرام،مغز اخروٹ25گرام،ثعلب25گرام،گوند ڈھاک25گرام،تخم کونچ25گرام،دانہ الائچی خورد25گرام،پھل برگد25گرام،موصلی سیاہ25گرام،کوزہ مصری200گرام،تمام ادویہ کوصاف کرکے کوٹ پیس کر باریک سفوف بنالیں:مقدار خوراک::10گرام دن میں کسی وقت خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::مغلظ منی ہے دافع سرعت ہے اورامساک پیدا کرتا ہے پچیس دن کا استعمال کافی ہے

دیسی طریقہ علاج

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک نسخہ الشفاء:ُگل سرخ50گرام،عقرقرحا60گرام،ناگرموتھا60گرام،قرنفل50گرام،سنبل الطیب50 گرام بالچھڑ50گرام،مصطگی رومی50گرام،زرنباد60گرام،مالکنگنی50گرام،مغزجوزبوا 60گرام دانہ الائچی کلاں60گرام،دانہ الائچی خورد60گرام،کوزہ مصری600گرام،شہد خالص500گرام کوزہ مصری میں ایک پاؤعرق گلاب ملا کرہلکی آنچ پر قوام بنائیں اس قوام میں شہد ملائیں اور بعد میں تمام ادویہ کا باریک سفوف کرکے اس قوام میں ملا دیں اچھی طرح مکس کرکے

دیسی طریقہ علاج

حب مقوی باہ و ممسک خاص

حب مقوی باہ و ممسک خاص نسخہ الشفاء:مغز تخم بید انجیر10گرام،تخم پنواڑ10گرام،بابچی10گرام،عقرقرحا6گرام زعفران3گرام،مشک خالص 2گرام،ورق سونا1گرام،ورق چاندی1گرام تیاری::تمام ادویہ کوٹ پیس کر سفوف کرلیں اور20گرام شہد ملا کر چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں مقدار خوراک:ایک سےدوگولی تک مباشرت سےدوگھنٹہ قبل ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ فوائد:خوب امساک پیدا کرتی ہے اوراعصاب

دیسی طریقہ علاج

آسان نسخہ:معجون ممسک

آسان : نسخہ معجون ممسک پچاس گرام کلونجی،بیس گرام اسپند،دونوں کا سفوف کر لیں بعد میں شہد خالص210گرام میں ملا لیں،پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں مقدار خوراک:3گرام جماع سے 3 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::خوب امساک ہوتا ہے اعصاب پٹھوں کی کمزوری بھی رفع ہو جاتی ہے

دیسی طریقہ علاج

ممسک گولیاں

ممسک گولیاں ریگ ماھی10گرام،اسگندھ10گرام،سلا جیت5گرام تخم حرمل10گرام،لونگ10گرام زعفران5گرام،سب کو باریک کرکے خالص شہد ملا کرکالے چنے برابرکی گولیاں بنائیں::مقدار خوراک،دو گولی صبح وشام نہارمنہ،آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ دن استعمال کریں فوائد::یہ گولیاں ہر قسم کے جریان و سیلان منی اور رقت کو دورکرتی ہیں بے حد مقوی و مہبی ہیں ممسک ہیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:معجون ممسک

نسخہ الشفاء:معجون ممسک خولنجاں10گرام،مغزبادام10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،عقرقرحا10گرام،اسگندھ10گرام جائفل10گرام،ثعلب مصری10گرام،شقاقل10گرام،بہمن سفید10گرام،بہمن سرخ10گرام تودری سرخ10گرام،تودری ذرد10گرام،زنجبیل10گرام،زعفران4گرام،جلوتری10گرام تخم گذر6گرام،تخم اوٹنگن6گرام،تخم کونچ6گرام،فلفل دراز10گرام،مصطگی10گرام تخم ہالیوں10گرام،کنجد20گرام،سمندرسوکھ6گرام کستوری خالص4گرام،ورق سونا خالص1گرام،سب کا باریک سفوف کرلیں،شہد خالص400گرام میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہےمقدار خوراک،2گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد،،مقوی باہ ہےاعلی درجہ ممسک ہےاور اعلی درجہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:: سفوف ممسک

نسخہ الشفاء:: سفوف ممسک مجربات حکیم محمد عرفان اسپند 10گرام،قرنفل 5گرام دونوں چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور قبل از جماع دو گھنٹہ ایک گرام سفوف ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیسا تھ لیں امساک میں بہترین ہے

en_USEnglish
Scroll to Top