نسخہ الشفاء : موٹاپا، قبض، ہوا گیس، جسم کے درد، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 30 گرام، سورنجاں شیریں 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام، مصبر30 گرام، الائچی خورد 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 […]