نسخہ الشفاء : پسلیوں کے درد کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم کتان 6 گرام، میتھرے 6 گرام، مکو خشک 6 گرام مقدار خوراک : ان ادویات کو پانی میں ڈال کر چولہے پہ رکھ کے جوش دیں پھر مل چھان کر روغن گل 40 گرام، موم زرد 20 گرام، ملا کر جوش دیں جب پانی جل جائے تو پیس کر مصطگی رومی […]