Alshifa Natural Herbal Pharma

کیلئے

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کیلئے کار آمد نہایت آسان نسخہ

نسخہ الشفاء : نو شادر10 گرام، کافور10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر رکھیں،جب درد ہوا کرے ناک میں دونوں طرف زور سے سانس لے کر ناک میں چرھائیں فوراً آرام آئے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:نامردی کیلئے

  نسخہ:نامردی کیلئے نسخہ الشفاء:خولنجان50گرام،دارچینی50گرام،زعفران10گرام،عقرقرحا50گرام،مغزجائفل50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح نہارمنہ آدھا کلونیم گرم دودھ کےساتھ پندرہ یوم استعمال کریں فوائد:نامردی اور جریان کو ختم کرتا ہے قوت امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سدا جوانی کیلئے

نسخہ،سدا جوانی کیلئے نسخہ الشفاء:ناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام تیاری:تمام کو پیس کررکھ لیں مقدار خوراک: بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس فوائد:جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ سفید پیاز تیس عدد چھیل کر ٹکڑے ٹکڑے کاٹ لیں اس میں اتنا دودھ ملا ئیں کہ دو تین انگلی اونچا رہے اب اس کو نرم آگ پر پکائیں حتی کہ تمام دودھ خشک ہو جائے اور پیاز خوب گل جائیں اب اس کو گھوٹ کر اس میں خالص گھی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء: خون کی کمی کیلئے

نسخہ الشفاء: خون کی کمی کیلئے خون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔ نسخہ الشفاء: کلونجی50گرام‘ کاسنی کے تخم50گرام،اجوائن دیسی50گرام،نوشادر30گرام،کالی مرچ30گرام،سفوف بنالیں طریقہ استعمال: 2 گرام دوا گرم دودھ یا پانی سے دن میں تین مرتبہ کھانے کے آدھاگھنٹہ بعداستعمال کریں۔ پندرہ یوم تک دیگر فوائد: خون

دیسی طریقہ علاج

علاج، و،نسخہ, پیچش کیلئے

علاج، و،نسخہ, پیچش کیلئے نسخہ چھوٹی ہڑیڑ اور بل گری ہموزن لیکر سفوف بنا کر چھوٹی 1-1چمچ دن میں 3 بار پانی کے ساتھ لینی ہے اور اگر چھوٹے بچوں کو یہ بیماری (پیچش) ہوتو بلگری کا مربہ لیکر دیں بالکل شیرخوار بچوں کو اس مربے کا شیرہ پلائیں فوراً فائدہ ہوگا۔ یہ نسخہ بڑے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:جنسی قوت کیلئے

نسخہ الشفاء:جنسی قوت کیلئے قوت مردی کیلئے ایک جامع النفع دوا (تریاق صفت گولیاں) ایسی ادویات جو بیک وقت جریان‘ احتلام‘ سرعت اور رقت منی سے لے کر ضعف باہ اور کامل نامردی تک کیلئے مفید ثابت ہوں‘ بہت ہی کم ہیں ان میں سے اگر کوئی دوا جریان اور احتلام کیلئے مفید ثابت ہو

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:ہچکی کیلئے

ہچکی کیلئے اگر ہچکی شدید ہوتو اس کی تکلیف کا اندازہ صرف اس شخص کو ہوسکتا ہے جس کو یہ تکلیف ہو‘ عام آدمی کیلئے وہ صرف ہچکی ہی ہوتی ہے جبکہ اس مرض والے کیلئے ایک ایسی آگ جس کی تپش سے مکمل معدہ اور گلا جل رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں دو کار

دیسی طریقہ علاج

جوڑوں کے درد کیلئے

جوڑوں کے درد کیلئے خولنجان5 تولہ‘ سنائے مکی5 تولہ‘زنجبیل 5 تولہ‘ سورنجاں شیریں 3 تولہ‘ کھانڈ سفید6تولہ۔ ترکیب تیاری: تمام اشیاءکو صاف کرکے باریک پیس لیں اور کپڑچھان کرکے باہم ملا کر رکھ لیں۔ خوراک: ایک ماشہ روزانہ صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ پندرہ سے بیس دن لگاتار

دیسی طریقہ علاج

وزن کم کرنے کیلئے

وزن کم کرنے کیلئے دوپہر کو کھیرے کی قاشوں پر قدرے نمک بمع سیاہ مرچ پسی ہوئی چھڑک کر پیٹ بھر کر کھالیں اور اسی قدر روٹی کم کھائیں اس سے آہستہ آہستہ وزن کم ہوجاتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ یہ عمل چند ماہ مسلسل کریں۔

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:منہ کے چھالوں کیلئے

نسخہ:منہ کے چھالوں کیلئے ادرک ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ سبز الائچی ایک چھٹانک‘ سنگر مصری آدھا پاو ان سب کو کوٹ کر ملائیں اور سفوف تیار کرکے دو دو چمچ صبح‘ دوپہر ‘ شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی استعمال کریں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا

دیسی طریقہ علاج

بہترین نسخہ:دانتوں کے ٹھنڈے گرم کیلئے

ہترین نسخہ:دانتوں کے ٹھنڈے گرم کیلئے سرخ پھٹکڑی، نیم کے پتے، نیم کا سک سب 1-1 پاﺅ، لونگ آدھا پاﺅ، میٹھا سوڈا 125 گرام، سب کو باریک پیس کر صبح ناشتہ سے قبل اور رات کھانے کے بعد تین روز متواتر دانتوں پر لگاکر تین منٹ منہ بندکرکے گندہ پانی پھینک دیں۔ انشاءاللہ دانت میں

en_USEnglish
Scroll to Top