نسخہ الشفاء : گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد کیلئے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 125 گرام، رتن جوت 125 گرام، کافور 15 گرام ترکیب تیاری : رتن جوت کو موٹا موٹا کوٹ کر تلوں کے تیل میں جلائیں آخر میں کافور حل کرلیں پھر کالے چنے کے برابر جتنی گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد […]