نسخہ الشفاء : ہربل، دیسی۔ جڑی بوٹیوں سے قہوہ بنائیں اور اپنا علاج خود کریں
قہوہ نہایت سریع الاثر ہوتا ہے اور ہرقسم کے امراض میں اس کا اثر بہت جلد ہوتا ہے عضلاتی اعصابی قہوہ نسخہ الشفاء : زرشک 6 گرام ۔ چائے کی پتی 1 گرام بنانے کا طریقہ : دو کپ پانی میں ڈال کر آنچ پر رکھ کر گرم کریں۔ جب پانی ایک کپ رہ جائے […]