نسخہ الشفاء : ہر قسم کے صفراوی بخاروں، اور بلغمی بخاروں کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیہ 2 گرام، کشتہ گئودنتی 3 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام، کشتہ سنکھ 3 گرام، کشتہ پھٹکڑی 3 گرام، کشتہ سنگ جراحت 3 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور […]