آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے درد سے، اب منٹوں میں چھٹکارہ حاصل کریں

نسخہ الشفاء : رسونت زرد 25 گرام، عرق گلاب 100 گرام، پھٹکڑی بریاں 3 گرام، ست لیموں 2 گرام ترکیب تیاری : رسونت کو عرق میں بھگو دیں جب اچھی طرح حل ہوجائے تو پھر اس میں پھٹکڑی اور ست لیموں ڈال دیں اور کچھ دیر نتھار لیں۔ آخر پر یورک ایسڈ 3 گرام، ڈال […]